ضیا محی الدین کی آواز میں

فاتح

لائبریرین
سخنور صاحب کی فرمائش پر:
ضیا محی الدین کی آواز میں کچھ مضامین سے اقتباسات

نوٹ: مندرجہ بالا آڈیو فائلیں ریئل میڈیا کی ہیں اور انہیں سننے کے لیے مفت ریئل پلیئر درکار ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
پسند کرنے کا شکریہ وارث صاحب!
ضیا محی الدین کی آواز میں فیض کا کچھ کلام بھی لائبریری کے شعبۂ شاعری میں رکھا ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت بہت شکریہ فاتح صاحب! کیا آپکا اصل نام ظفر ہے؟ خیر یہ واقعی آپ نے کمال کا کام کیا "جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں" اسکا پہلا مصرعہ پھر کبھی بتاؤں گا- میں نے یہ دھاگا آج ہی دیکھا- مکرّر شکریہ!
 

فاتح

لائبریرین
پذیرائی کا شکریہ حضور!
بعد میں کیوں بتائیں گے؟ کیا اس وقت پہلوئے یار میں بیٹھے ہیں؟;)

لیکن آپ کو یہ خیال کیوں کر آیا کہ ناچیز کا اصل نام "ظفر" ہے؟:rolleyes: ویسے بندے کا اصل نام بھی فاتح ہی ہے۔:)
 

فرخ منظور

لائبریرین
خیال اس لیے آیا کہ ظفر کا مطلب بھی فاتح ہوتا ہے، ویسے میرا اصل نام فرّخ ہے- اور واہ! آپ کو تو دوسرا مصرع معلوم ہے - خوشی ہوئی- :)
 
Top