طاؤس و رباب اور شمشیر و سناں کا سنگم

ساجد

محفلین
گلیوں چوکوں اور چوراہوں میں "طاؤس و رباب " کے ساتھ "شمشیر و سناں" کا جذبہ ابھارا جا رہا ہے ۔ کل تک ہر قسم کے جلوسوں کی بندش پر ادھار کھائے بیٹھے بڑے بڑے لاؤڈ سپیکروں پر سازوں اور دھنوں کے ساتھ اپنے جلوسوں کا اعلان کر کے چیخ چیخ کر عوام کا سکون غارت کر رہے ہیں ۔
---------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
اور منافقت سوچ رہی ہے کہ "میں کب تک بد نام ہوتی رہوں گی" :)
 

نایاب

لائبریرین
محترم بھائی کیا گلہ کرتے ہیں ۔ پاکستان میں اب تو " منافقت " بھی شرماتی ہے ۔
تجارت ہو ملازمت ہو صحافت ہو یا کہ ہمہ اقسام تعلیم تبلیغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب اک ہی سبق دوھراتے ہیں ۔
جھوٹ مکر فریب ملاوٹ دھوکہ لازم ہے دنیا کمانے کو
" ھذا من فضل ربی " کی آیت موجود ہے دین کمانے کو
 
Top