اقبال جہانگیر
محفلین
طالبان القاعدہ گروپ نے پشاور ائرپورٹ پر طیارے پر ہونیوالے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
باجوڑایجنسی (نمائندہ جنگ) طالبان القاعدہ گروپ مہمند ایجنسی اور باجوڑ ایجنسی کے امیر یوسف رضا مجاہد نے گزشتہ روز پشاور ائرپورٹ میں جہاز پر ہونے والے حملے اور خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں کی گئی کارروائی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ طالبان کیساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا بدلہ ہے، نامعلوم مقام سے صحافیوں کیساتھ ٹیلفونک بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے مجاہدین کا آج جمعہ کو القاعدہ طالبان کے مشران کا پاکستان اور باہر ممالک کے بڑے علمائے کرام کیساتھ ٹیلیفون کے ذریعے مشترکہ اجلاس کا انعقاد ہوگا جس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ رمضان المبارک کے احترام میں جنگ بندی پر غور وحوض کیاجائےگا۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=212379