طالبان سرحد کی طرح‌پنجاب میں بھی داخل ہوسکتے ہیں۔ الطاف حسین

راشد احمد

محفلین
up05.gif


بشکریہ روزنامہ جنگ
 
یہ حضرت پہلے خود تو کراچی کا قبضہ چھوڑیں! طالبان سے زیادہ تو آپ کراچی میں انسانیت کا قتلِ عام کر چکے ہیں،
 

عسکری

معطل
مانا ہم پنجاب میں 2 روپے کی روٹی بیچتے ہیں پر اس کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی طالی بان والی بان ہمارے پنجاب میں گھس کر ہماری روٹیاں توڑے۔ویسے اگر طالی بان میں عقل ہے تو میدانوں میں نہیں اتریں گے غلطی سے بھی لیکن عقل نہیں ہے ان میں۔کیونکہ گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے سنا تھا اب یہ سننا باقی ہے کی طالی بان خنزیروں کی موت آئی تو وہ لاہور کی طرف بھاگے۔

انکل الطاف کے مفت مشورے کا شکریہ۔:grin:
 
Top