طالبان معصوم لوگوں کو نہیں مار سکتے: منور حسن

حسینی

محفلین
1102074435-1.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102074435&Issue=NP_LHE&Date=20140120
 

حسینی

محفلین
واہ جی منور حسن صاحب!
اس منور حسن سے بڑھ کر کوئی پڑھا لکھا جاہل اور متعصب بندہ میں نے زندگی میں نہیں دیکھا۔
اللہ تعالی اس کی دماغی حالت پر رحم فرمائے۔۔۔ طالبان ظالمان کو یہ معصوم سمجھتے ہیں۔۔ پاکستان کی ساری عوام کو گناہ کار۔ پاک فوج کو مردار اور طالبان کو شہید۔
جماعت اسلامی اب طالبان کی سیاسی ونگ بن کر رہ گئی ہے۔ اور پاکستان کی عوام اور پاک فوج کے خون بہانے میں یہ برابر کی شریک ہے۔
 
Top