اقبال جہانگیر
محفلین
طالبان کا اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اجمل کو رہا کرنیکا فیصلہ
23 مارچ 2014 (17:33)
چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے اسلامیہ یونیورسٹی کے مغوی وائس چانسلر پروفسیر اجمل خان کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وائس چانسلر کو پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کرنے کیلئے وزیرستان سے پارہ چنار منتقل کردیا گیا اور آئندہ 24 گھنٹے کے اندر ان کے پشاور پہنچنے کے امکانات ہیں۔ کاغذی کارروائی کے بعد مغوی کو پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا جس کے بعد وہ آبائی علاقہ چارسدہ جائیں گے۔ مغوی وائس چانسلر نے ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنی رہائی کیلئے ذمہ داروں سے متعدد بار اپیل کی تھی۔ انہیں 10 دسمبر 2010ءکو پشاور یونیورسٹی سے اغوا کیا گیا تھااو ر وہ اسفند یارولی خان کے قریبی رشتہ دار ہیں۔
http://www.dailypakistan.com.pk/peshawar/23-Mar-2014/85434