طالبان کا شہباز شریف کے اغوا کا مبینہ منصوبہ ناکام!

حسینی

محفلین
1101938267-1.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101938267&Issue=NP_LHE&Date=20130822
 

یوسف-2

محفلین
اللہ موجودہ حکمرانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور انہیں امریکیوں کے مسلط کردہ صلیبی جنگ ”وار اگینسٹ مسلم“ سے باہر نکلنے کی توفیق دے تاکہ یہ مسلمانوں اور اپنی رعیت کی حفاظت کے قابل ہوسکیں۔ سابقہ تیرہ سالہ (وفاقی) حکومتیں تو براہ راست صلیبیوں کی ”ایجنٹ“ تھیں اور انہی کے ایجنڈے پر پاکستان کو تباہ و برباد کرنے پر تلی ہوئیں تھیں۔ تیرہ سال بعد ایک ”پاکستانی حکومت“ برسر اقتدار آئی ہے تو پاکستان دشمن عناصر اور نادان دوستوں کو ایک آنکھ نہیں بھا رہی۔ اللہ پاکستان کے دشمنوں کے ناپاک ارادوں کو تباہ و برباد کرے اور نادان دوستوں کو عقل سلیم عطا کرے۔ آمین
 

کاشفی

محفلین
تیرہ سال بعد ایک ”پاکستانی حکومت“ برسر اقتدار آئی ہے

تیرہ سال پہلے غیرپاکستانی حکومت تھی۔سبحان اللہ۔
میں ہی صرف پاکستانی اور محب وطن ، باقی سب غیرپاکستانی اور ملک دشمن اور اسلام دشمن۔۔
واہ واہ بہت خوب!
انہی سوچوں کی وجہ سے نفرتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔۔۔
:)
 
Top