طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
کثیر عیسائی شہروں بلکہ ملکوں میں بدفعلی کو قانونی شکل دے دی گئی ہے۔
جرمنی میں ہم جنس پرست شادیاں قانونی قرار - BBC News اردو
کونسی مغربی ریاست میں بچوں کیساتھ ریپ، جنسی زیادتی کو قانونی شکل دی گئی ہے؟ ادھر ناروے میں اس فعل کی سزا ۲۱ سال قید ہے جو قتل کے جرم سے زیادہ ہے۔
 
وسیم

محفلین
باقی رہی ایک کی غلطی پہ سب مولویوں اور مفتیوں کو برا بھلا کہہ کر اپنا چورن بیچنے کی بات تو اس بارے میں عرض یہ ہے کہ یہیں محفل میں کبھی میں نے ایک واقعہ نقل کر کے ایک قطعہ پیش کیا تھا جس پر جلیل القدر انتظامیہ کے ایک رکن خلیل الرحمان صاحب نے کچھ اس قبیل کا اعتراض کیا تھا کہ منٹو کی طرح یہ نا شائستہ زبان مناسب نہیں۔لہذا مجھے وہ تحریر حذف کرنا پڑی ۔وقت آیا ہے کہ وہ واقعہ اور قطعہ دوبارہ پیش کیا جائے۔

ایک بزرگ، مدرسے کے مہتمم کے پاس یہ شکایت لائی گئی کہ فلاں طالب علم نے چوری کی ہے تو انھوں نے فرمایا یہ مت کہو کہ طالب علم نے چوری کی ہے بلکہ یوں کہو کہ چور نے طلب_ علم کی ہے۔ طالب علم کو کیوں بد نام کر رہے ہو البتہ یہ کہو کہ چور کو کچھ نیک توفیق ہو گئی ۔ اس پر قطعہ یوں تھا:

پڑھ کے گو درس_نظامی نکلا
جو حرامی تھا حرامی نکلا
فیض_ خاصان _خدا جس نے لیا
بن کے وہ رومی و جامی نکلا

آپ میں نا صرف تعصب بھرا ہے بلکہ آپ بات کو سمجھنے سے بھی قاصر ہیں۔ سیدھی سی بات کی ہے کہ جو مولوی ہر دوسری بات میں پاکستان کے مسلمانوں کو کافر کافر کے فتوے لگا کر اور ہر مسئلے کا حل شرعی سزاؤں کے نفاذ سے جوڑتے ہیں۔ وہ منہ میں گھنگنیاں ڈالے کیوں بیٹھے ہیں؟ ایسے مولوی فراڈئیے ہی کہلائیں گے، چاہے آپ کو پسند آئے یا نا آئے۔ اغلام بازی مدرسوں میں وبا کی طرح پھیلی ہوئی ہے لیکن یہاں آ کر اپنے مولوی پیٹی بھائی کو شرعی سزا دلوانے پہ ان کو خود خطرہ ہے کہ کل ہماری باری بھی آ جائے گی۔

اور آپ جیسے لوگ یورپ میں پادریوں کا فعل انفرادی نہیں اجتماعی کہتے ہیں اور یہاں انفرادی انفرادی کی گردان شروع کی ہوئی ہے۔ کم از کم اصول تو ایک رکھیں۔

لیکن اتنی سمجھ آپ جیسی عوام میں ہوتی تو مولوی عفریتوں کی طرح پاکستان میں مدارس کے بچوں کے ساتھ کھلم کھلا ذیادتی کرتے رہتے۔
 
جاسم محمد

محفلین
بھلے یہ اردو یا معاشرے میں رائج ہو چکی لیکن مجھے اس اصطلاح پر شدید اعتراض ہے۔ لوط علیہ سلام ایک جلیل القدر پیغمبر تھے، ان کی بدبخت قوم سے منسوب گناہ کو ان کے نام سے ذکر کرنا نہایت غیردانشمندنہ ہے۔
آپ 'بڑھ چڑھ' کر اس لڑی میں حصہ ڈالیں اور اپنا نقظہ نظر بیان کریں لیکن تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس فعل قبیح کا ذکر کرتے ہوئے کوئی اور مناسب لفظ استعمال کریں، جیسے بدفعلی یا سوڈومی۔ یہاں موجود قارئین کو اس کی سمجھ آ جائے گی۔
شکریہ۔
اسلامی فتووں کی سب سے بڑی ویبسائٹ پر اس فعل قبیحہ کو لواطت ہی کہا گیا ہے۔ آپ کی فرمائش پر اب سے بدفعلی کہہ دیتے ہیں۔
لواطت كا انجام - اسلام سوال و جواب
 
وسیم

محفلین
آپ کو زنا بالرضا اور زنا بالجبر کا فرق تک معلوم نہیں۔ مسجد کے ہجروں میں بچوں کیساتھ یہ بدفعلیاں ان کی رضامندی سے ہو رہی ہیں؟

ان کو بس ایک چیز کا پتہ ہے کہ مولویوں کو شرعی سزا نہیں ملنی چاہیے۔ چاہے اس کے لیے انہیں زمین کو آسمان کا حصہ ثابت کرنا پڑ جائے۔ اصل بات پہ آنا مشکل ہے ان احباب کے لیے۔
 
وسیم

محفلین
میری اگر حکومت ہوتی تو مجرم (مفتی نہیں/مولانا نہیں)عزیزالرحمن کو مینار پاکستان کے اوپر سے ایک مجمع کے سامنے پھنکوانے کا مشورہ دیتا۔اور یہ پھینکنے کا فریضہ اسی مسلک کے بڑے عالم سے کہتا کہ ادا کریں۔جیسے حضرت عمر رضی اللہ تعالی نے کافر جنگی قیدیوں کے بارے میں مشورہ دیا تھا کہ ہر مسلمان رشتے دار اپنے کافر رشتے دار کو ٹھکانے لگائے۔اللہ جل شانہ نے بھی یہ مشورہ پسند فرمایا تھا اور باہمی مشورے کی وجہ سے اس کے خلاف فیصلے پر عذاب نازل نہیں فرمایا۔ ایسے فاروقی فیصلے سے ہی ہر طرح کے تعصب کی جڑ کٹتی ہے۔

آپ کی حکومت تو نہیں ہے۔ کم از کم اس مسلک کے بڑے عالموں سے ہی کہلوا دیں۔ اس کے مولوی پیٹی بھائیوں نے بھی اس کو پکڑ کے پولیس کے حوالے نہیں کیا بلکہ صرف مدرسے سے نکالا وہ بھی لڑکے نے جب رو پٹ کے اپنی وڈیوز بنا کر دکھائیں۔
 
وسیم

محفلین
باقی رہی ایک کی غلطی پہ سب مولویوں اور مفتیوں کو برا بھلا کہہ کر اپنا چورن بیچنے کی بات تو اس بارے میں عرض یہ ہے کہ یہیں محفل میں کبھی میں نے ایک واقعہ نقل کر کے ایک قطعہ پیش کیا تھا جس پر جلیل القدر انتظامیہ کے ایک رکن خلیل الرحمان صاحب نے کچھ اس قبیل کا اعتراض کیا تھا کہ منٹو کی طرح یہ نا شائستہ زبان مناسب نہیں۔لہذا مجھے وہ تحریر حذف کرنا پڑی ۔وقت آیا ہے کہ وہ واقعہ اور قطعہ دوبارہ پیش کیا جائے۔

ایک بزرگ، مدرسے کے مہتمم کے پاس یہ شکایت لائی گئی کہ فلاں طالب علم نے چوری کی ہے تو انھوں نے فرمایا یہ مت کہو کہ طالب علم نے چوری کی ہے بلکہ یوں کہو کہ چور نے طلب_ علم کی ہے۔ طالب علم کو کیوں بد نام کر رہے ہو البتہ یہ کہو کہ چور کو کچھ نیک توفیق ہو گئی ۔ اس پر قطعہ یوں تھا:

پڑھ کے گو درس_نظامی نکلا
جو حرامی تھا حرامی نکلا
فیض_ خاصان _خدا جس نے لیا
بن کے وہ رومی و جامی نکلا

کسی مولوی مفتی نے کہا ہے کہ عزیز الرحمٰن نے قرآن پہ جھوٹا حلف اٹھا کر توہین قرآن کی ہے؟ اس کو توہین مذہب پہ بھی کڑی ترین سزا ملنی چاہیے؟
 
علی وقار

محفلین
قانون کو بلا امتیاز حرکت میں آنا چاہیے چاہے کوئی مفتی ہو یا مفتی نہ ہو کہ یہی انصاف کا تقاضا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
مغرب میں ہم جنس پرستی کو قانونی شکل دینے کے بعد وہاں کے Pedophilia نیٹ ورکس بن گئے ہیں۔ ناروے کو ہی لے لیں۔
پیڈوفیلیا بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کو کہتے ہیں۔ اس کا ہم جنس پرستی کو قانونی شکل دینے کیساتھ کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔ آپ کی اپنی خبر کے مطابق پولیس پیڈوفائلز یعنی بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کو پکڑتی ہے۔
 
سید رافع

ابھی اس پر ریسرچ اور بحث جاری ہے کہ pedophile کا gay سے کیا تعلق ہے۔ بہرحال میں یہ سمجھتا ہوں کہ معاشرے میں gay کو مساوی غیرفطری شادی اور بچہ رکھنے کے قوانین pedophile کی تعداد بڑھاتے ہیں۔
 
پیڈوفائل تو بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنے والے کو بھی کہتے ہیں۔ بچوں و بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کا ہم جنس پرستی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ محض اپنے غلط کاموں کا جواز کسی دوسرے میں ڈھونڈنے والی بات ہے۔ آپ نے جو مضمون شیئر کیا ہے اس میں بھی یہی لکھا ہے
 
آخری تدوین:

وسیم

محفلین
قانون کو بلا امتیاز حرکت میں آنا چاہیے چاہے کوئی مفتی ہو یا مفتی نہ ہو کہ یہی انصاف کا تقاضا ہے۔

مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں ہر شخص کے ایمان کے ٹھیکیدار مولوی اس وقت اس معاملے کو لیکر خاموش ہیں۔ نا اس معاملے میں وہ اغلام بازی کی شرعی سزا نافذ کرنے کے متعلق کچھ فرما رہے ہیں اور نا ہی اس گھٹیا شخص عزیز الرحمٰن کے جھوٹے قرآن اٹھانے پہ اسے توہین قرآن کا سزا وار ٹہرا رہے ہیں۔

قانون پاکستان میں جتنا بلاامتیاز حرکت میں آتا ہے وہ تو آپ کو معلوم ہی ہے۔ اس معاملے کے پیچھے بھی عمران خان ہاتھ دھو کر پڑا تو اس شیطانی بڈھے کی گرفتاری عمل میں آئی۔ نہیں تو یہ اور اس کے بیٹے متاثرہ لڑکے کو بغیر کسی خوف کے ڈرا اور دھمکا رہے تھے۔

اور تو اور ہر وقت اسلامی نفاذ کی رٹ لگانے والی جماعت اسلامی کے ترچھی ٹوپی والے امیر بھی خاموش ہیں۔ ایک ٹویٹ تک نہیں کی سراج الحق نے اس معاملے پہ اور دوسری طرف ادھر ملتان پی ایس ایل جیتا ادھر سراج الحق نے ٹویٹ ٹھوک دیا۔ دیگر مافیاؤں کی طرح مولوی طبقہ بھی مافیا بن گیا ہے کہ ہر قیمت پہ اپنے پیٹی بھائی کو بچاؤ۔
 
وسیم

محفلین
اسکو ملا کر دو فرق ہوئے۔ سو سزا بھی مختلف ہو گی۔

شریعت مطہرہ ہے۔

مغرب میں ہم جنس پرستی کو قانونی شکل دینے کے بعد وہاں کے Pedophilia نیٹ ورکس بن گئے ہیں۔ ناروے کو ہی لے لیں۔

Police crack down on Norway's largest pedophile abuse network | DW | 20.11.2016

ان 11 ممالک میں ایک سے زائد کی تنظیمیں ہیں۔

1.2 Australia
1.3 Belgium
1.4 Canada
1.5 Denmark
1.6 France
1.7 Germany
1.8 Italy
1.9 Netherlands
1.10 Norway
1.11 Switzerland
1.12 United Kingdom

List of pedophile advocacy organizations - Wikipedia

کم از کم آپ ایسے سوال تو نہ پوچھیں جو انسانیت میں معروف ہیں۔ بدفعلی ایک قبیح انسانی جرم ہے۔ مذہب کے بغیر ہی انسان صحیح نتیجے پر پہنچ سکتا ہے۔

جہاں تک وجہ کا تعلق ہے وہ یہ ہے کہ کے پی کے میں عِلَّتِ مَشائخ کی بیماری عام ہے۔ وہ بیماری جس میں پوست کے سبب بعض بوڑھوں کی مقعد میں خارش پیدا ہو کر انہیں اغلام کرانے کا عادی بناتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کے پی کے میں کسی جگہ چلے جائیں وہاں بواسیر، داد اور خارش کے ٹوٹکے کرتے نیم حکیم دکھائی دیں گے۔ جرم کی سزا تو ہونی ہی چاہیے۔ لیکن ان پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو بدفعلی کا عادی بننے سے روکنے کے لیے عِلَّتِ مَشائخ کے ایلوپیتھک علاج کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ میرا نقطہ نظر سمجھ گئے ہوں گے۔

آپ کو خود نہیں معلوم کے آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ مثال آپ مغرب کی دے رہے ہیں۔ اور ساتھ ہی مغرب کے متعلق خود ساختہ قانون بتا رہے ہیں کہ وہاں زنا یا اغلام بازی بالرضا اور زنا یا اغلام بازی بالجبر اور بچوں سے بدفعلی ایک ہی چیز ہے اور قانونی قرار دی گئی ہے۔ پہلے آپ اپنی معلومات ٹھیک کر لیں،پھر اس موضوع پہ کچھ لب کشائی کریں۔

انہوں نے تو تیس چالیس سال پرانے کیسوں پہ پوپ حضرات کو اٹھا کر جیل میں پھینکنا شروع کیا ہوا ہے۔ ہمارے ہاں تو مظہر حسین نجفی پہ متاثرہ لڑکے کے باپ نے کیس تب کیا جب وڈیو وائرل ہو گئی، اس سے پہلے تو اسے فرقے کا نام برا ہو گا کہہ کر اسے چُپ کروایا ہوا تھا۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
دیگر مافیاؤں کی طرح مولوی طبقہ بھی مافیا بن گیا ہے کہ ہر قیمت پہ اپنے پیٹی بھائی کو بچاؤ۔
پھر لوگ پوچھتے ہیں پاکستان کیوں نہیں چل رہا۔ ہر طبقہ اپنا اپنا پیٹی بھائی بچانے میں لگا ہوا ہے تو ریاست نے کیا خاک چلنا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
ہمارے ہاں تو مظہر حسین نجفی پہ متاثرہ لڑکے باپ نے کیس تب کیا جب وڈیو وائرل ہو گئی، اس سے پہلے تو اسے فرقے کا نام برا ہو گا کہہ کر اسے چُپ کروایا ہوا تھا۔
کیتھولک کلیسا میں بھی یہی مسائل درپیش تھے۔ پھر عوام نے بولنا شروع کر دیا اور آج وہ لوگ متاثرین سے معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں۔
 
سید رافع

محفلین
آپ کو خود نہیں معلوم کے آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ مثال آپ مغرب کی دے رہے ہیں۔ اور ساتھ ہی مغرب کے متعلق خود ساختہ قانون بتا رہے ہیں کہ وہاں زنا یا اغلام بازی بالرضا اور زنا یا اغلام بازی بالجبر اور بچوں سے بدفعلی ایک ہی چیز ہے اور قانونی قرار دی گئی ہے۔ پہلے آپ اپنی معلومات ٹھیک کر لیں،پھر اس موضوع پہ کچھ لب کشائی کریں۔

انہوں نے تو تیس چالیس سال پرانے کیسوں پہ پوپ حضرات کو اٹھا کر جیل میں پھینکنا شروع کیا ہوا ہے۔ ہمارے ہاں تو مظہر حسین نجفی پہ متاثرہ لڑکے کے باپ نے کیس تب کیا جب وڈیو وائرل ہو گئی، اس سے پہلے تو اسے فرقے کا نام برا ہو گا کہہ کر اسے چُپ کروایا ہوا تھا۔

آپ ضرورت سے زیادہ مایوس ہو رہے ہیں۔ :)
 
سید رافع

محفلین
کیتھولک کلیسا میں بھی یہی مسائل درپیش تھے۔ پھر عوام نے بولنا شروع کر دیا اور آج وہ لوگ متاثرین سے معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں۔

ایک بات ذہن میں صاف کر لیں کہ کلیسا کا اسلام کجا مولوی تک سے دور دور کا واسطہ نہیں۔ اسلام کی تطہیر کا پورا نظام ہے جو ہر وقت حق پر حجت رہتا ہے۔ کلیسا پال یہودی کا بنایا ہوا مکر عظیم ہے۔ آپ اس بات کو سمجھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top