طاہرالقادری کا گجرات فسادات بھول جانے کا مشورہ
سویدا محفلین مارچ 5، 2012 #3 بالکل صحیح کہا لگتا ہے ڈاکٹر طاہر القادری نے ہندوستان جاکرمولانا وحید الدین خان کو پڑھا کیونکہ ان کی بھی یہی رائے ہے
بالکل صحیح کہا لگتا ہے ڈاکٹر طاہر القادری نے ہندوستان جاکرمولانا وحید الدین خان کو پڑھا کیونکہ ان کی بھی یہی رائے ہے
عسکری معطل مارچ 5، 2012 #4 یہ بھئی ڈپلومیٹک ملا ہیں جیسا دیس ویسا بھیس ۔ عیاشی کرنی ہے تو ان کی زبان بولو جو تمھیں عیاشی کرائیں پھر ۔
یہ بھئی ڈپلومیٹک ملا ہیں جیسا دیس ویسا بھیس ۔ عیاشی کرنی ہے تو ان کی زبان بولو جو تمھیں عیاشی کرائیں پھر ۔
سویدا محفلین مارچ 5، 2012 #5 اگر ملا صحیح اور مثبت کرے تو ڈپلو میٹک دین کی بات کرے تو شدت پسند سیاست کرے تو مکار وعیار لوگ کسی حال میں ملا بے چارے سے خوش نہیں
اگر ملا صحیح اور مثبت کرے تو ڈپلو میٹک دین کی بات کرے تو شدت پسند سیاست کرے تو مکار وعیار لوگ کسی حال میں ملا بے چارے سے خوش نہیں