طاہر اشرفی بمقابلہ زید حامد اور سیفما

آج اس وڈیو کو دیکھا جس میں طاہر اشرفی اور زید حامد کو بلایا گیا تھا ۔۔۔۔۔معلومات میں اضافہ ہوا اس سے پہلے میں بھی زید حامد کو ایک کافر سمجھتا تھا دوران گفتگو کبھی تند تو کبھی تلخ گفتگو بھی ہوئی چونکہ زید حامد اور طاہر اشرفی دونوں بہت لڑاکے ہیں اور جارحانہ مزاج رکھتے ہیں لیکن آفرین ہے مبشر لقمان پر کہ اس نے ان دونوں کو قابو میں رکھا اس گفتگو میں عدالت عالیہ کا ذکر بھی ہوا ۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ چونکہ مبشر لقمان شروع سے ہی طاغوتی قوتوں کے خلاف تھا اس وجہ سے اس کو چیف جسٹس والے کیس میں شائد جان بوجھ کر پھنسایا گیا ہے کیونکہ جس طرح وہ آج کل تیز جارہا ہے تو کوشش کی گئی کہ اس کو شروع سے لگام دی جائے یا پھر بدنام کردیا جائے کیونکہ مختلف چینلز پر تقریبا 80 فیصدی پروگرام تو پلانٹڈڈ ہی ہوتے ہیں۔
کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ سیفما کیا چیز ہے اور لوگ آج کل اس کی کیوں مخالفت کررہے ہیں
ظفری نایاب محمود احمد غزنوی تلمیذ الف نظامی قیصرانی نبیل سید زبیر
http://www.zemtv.com/2013/07/24/zaid-hamid-and-tahir-ashrafi-in-kharra-sach-24th-july-2013/
 
Top