طاہر القادری اور شریف فیملی کے تعلقات کا اتار چڑھاؤ

یہ 3 مارچ 1989 کو اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن میں جمعہ کے خطبے کے موقع پر کی گئی طاہر القادری کی آخری تقریر ہے۔اس تقریر سے ان دونوں فریقین کے تعلقات کی ایک پوری تاریخ اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں اور الزامات کا پس منظر بھی واضح ہوتا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے میاں شریف اور انکے خاندان کے دوسرے افراد کے منہ پر ، ہزاروں افراد کے سامنے یہ تقریر کی۔اگر ن میں سے کوئی بات غلط ہوتی تو وہ لوگ ضرور اسکو جھٹلاتے۔

مجھے امید ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھنے سے کافی لوگوں کے اذہان میں پیدا ہونے والے شکوک و شبہات اور اعتراضات دور ہونگے۔۔واللہ اعلم


آپ احباب سے گذارش ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے 90 منٹ نکال کر یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔۔
 
Top