زیک
مسافر
میرا نام ذکریا نہیں ہے۔آپکا نام غالباؑ ذکریا ہے۔۔۔میں نے تو ذکریا سمجھ کر بات کی تھی
میرا نام ذکریا نہیں ہے۔آپکا نام غالباؑ ذکریا ہے۔۔۔میں نے تو ذکریا سمجھ کر بات کی تھی
یعنی جو خواب نہیں دیکھتا وہ یقینا دہریہ ہے!آپ کے مکالمے میں بین الاسطور یہ واضح ہے کہ آپ کے تصور خدا میں خواب کی مرکزی اہمیت ہے.
دہریہ تو نہیں لیکن مردہ ضرور ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔یعنی جو خواب نہیں دیکھتا وہ یقینا دہریہ ہے!
متفقیاد رہے کہ مذہبی لٹریچر میں بہت سی باتوں کو بہت سے مختلف طریقوں سے کبھی انتہائی literalist اور کبھی imaginative اور استعاری معنوں کے ذریعہ explain کیا جاتا ہے۔خود بنیادپرست بھی اپنی مذہبی کتب کی بہت سی باتیں literal نہیں لیتے۔
مردے اور دہریے میں سے کیا بہتر ہے؟ (خواب کیدہریہ تو نہیں لیکن مردہ ضرور ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔
آپ نے کیا کرنا ہے جان کر؟ کیا میرے جواب کی روشنی یا اندھیرے میں مردہ پن یا دہریت اختیار کرنے کا ارادہ ہے؟۔۔۔۔۔))مردے اور دہریے میں سے کیا بہتر ہے؟ (خواب کیروشنیاندھیرے میں)
آپ کے نزدیک "بنیاد پرست" کون ہے؟یاد رہے کہ مذہبی لٹریچر میں بہت سی باتوں کو بہت سے مختلف طریقوں سے کبھی انتہائی literalist اور کبھی imaginative اور استعاری معنوں کے ذریعہ explain کیا جاتا ہے۔خود بنیادپرست بھی اپنی مذہبی کتب کی بہت سی باتیں literal نہیں لیتے۔
بنیاد پرست وہ ہے جو ہر معاملے کو کلاسیکل سینس میں من و عن لے اور کہیں عقل استعمال کرنی پڑے تو بند گلی میں گھس جائےآپ کے نزدیک "بنیاد پرست" کون ہے؟
مثالوں سے وضاحت کرینگے؟ بظاہر مجھے لگ رہا ہے کہ آپ تنگ نظر یا متعصب شخص کو بنیاد پرست کہا رہے ہیں۔بنیاد پرست وہ ہے جو ہر معاملے کو کلاسیکل سینس میں من و عن لے اور کہیں عقل استعمال کرنی پڑے تو بند گلی میں گھس جائے
آسان سے الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک روزہ رکھنا ہے، اب اگر کسی ایسی جگہ ہیں جہاں کئی ہفتے یا کئی ماہ سورج نکلتا ہی نہیں یا پھر کئی ہفتے یا کئی ماہ غروب بھی نہیں ہوتا تو اس کا حل یہ کہ فلاں ملک جو کئی ہزار میل دور ہے، کے وقت کے مطابق روزہ رکھو اور اسی کے مطابق افطار کرو؟ اسی طرح اس خاص ملک کے مطابق نماز پڑھو؟ خلاء میں جب جاؤ تو وہاں اگر لگ بھگ 180 منٹ یعنی تین گھنٹے میں زمین کے گرد چکر لگتا ہے، یعنی سورج کے طلوع یا غروب ہونے سمیت پورا "دن" تین گھنٹے کا ہوا۔ اب اس میں آپ "روز" کتنی نمازیں پڑھیں گے؟ کیا یہ بات کوئی عقل کی رمق بھی رکھتی ہے؟ اگر ہوائی جہاز موسم کی خرابی کی وجہ سے ڈانواڈول ہو رہا ہو تو پائلٹ اور کیپٹن جہاز کو شتر بے مہار کی طرح چھوڑ کر لاؤڈ سپیکر پر دعا مانگنا شروع کر دیں؟ لیکن بنیاد پرستوں کے لئے یہی دین ہے اور یہی ایمان ہےمثالوں سے وضاحت کرینگے؟ بظاہر مجھے لگ رہا ہے کہ آپ تنگ نظر یا متعصب شخص کو بنیاد پرست کہا رہے ہیں۔
آپ نے جو تعریف بنیاد پرست کی کی ہے اس سے یوں لگتا ہے جیسے ایک ایسا مسلمان یہ بات کہ رہا ہے تنگ نظر مسلمان کے بارے میں یا دوسرے لفظوں میں ایک عام مسلمان ایک تنگ نظر کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے۔آسان سے الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک روزہ رکھنا ہے، اب اگر کسی ایسی جگہ ہیں جہاں کئی ہفتے یا کئی ماہ سورج نکلتا ہی نہیں یا پھر کئی ہفتے یا کئی ماہ غروب بھی نہیں ہوتا تو اس کا حل یہ کہ فلاں ملک جو کئی ہزار میل دور ہے، کے وقت کے مطابق روزہ رکھو اور اسی کے مطابق افطار کرو؟ اسی طرح اس خاص ملک کے مطابق نماز پڑھو؟ خلاء میں جب جاؤ تو وہاں اگر لگ بھگ 180 منٹ یعنی تین گھنٹے میں زمین کے گرد چکر لگتا ہے، یعنی سورج کے طلوع یا غروب ہونے سمیت پورا "دن" تین گھنٹے کا ہوا۔ اب اس میں آپ "روز" کتنی نمازیں پڑھیں گے؟ کیا یہ بات کوئی عقل کی رمق بھی رکھتی ہے؟ اگر ہوائی جہاز موسم کی خرابی کی وجہ سے ڈانواڈول ہو رہا ہو تو پائلٹ اور کیپٹن جہاز کو شتر بے مہار کی طرح چھوڑ کر لاؤڈ سپیکر پر دعا مانگنا شروع کر دیں؟ لیکن بنیاد پرستوں کے لئے یہی دین ہے اور یہی ایمان ہے
سیاست کے حوالے سے بھی بنیاد پرست ہیں۔ اپنے پسند کے سیاست دان کے سارے کام اچھے اور مخالف کے سارے کام برے۔ چاہے سامنے ثبوت رکھ دیں، کوئی نہیں ماننا۔ اسے ہی بنیاد پرستی کہتا ہوں
بنیاد پرست وہ ہے جو کسی عقیدے کی محض لفظی معنویت پر اصرار کرے.آپ نے جو تعریف بنیاد پرست کی کی ہے اس سے یوں لگتا ہے جیسے ایک ایسا مسلمان یہ بات کہ رہا ہے تنگ نظر مسلمان کے بارے میں یا دوسرے لفظوں میں ایک عام مسلمان ایک تنگ نظر کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے۔
مگر میں نے جو شروع سے دیکھا ہے بنیاد پرست کی اصطلاح مغرب خاص طور پر امریکہ وغیرہ نے استعمال کرنا شروع کی ۔ امریکیوں کی نظر میں بنیاد پرست کی تعریف مجھے نہیں لگتا وہ ہوگی جو آپ بتا رہے ہیں۔ شاید زیک امریکی نکتہ نظر کی زیادہ بہتر وضاحت کر سکیں۔
یہ بات تو عموماً علمائے اہلسنت ، اہلحدیثوں کے بارے میں کہتے ہیںبنیاد پرست وہ ہے جو کسی عقیدے کی محض لفظی معنویت پر اصرار کرے.
یہ ایک عمومی تعریف ہے. امریکی اور مغربی تعریف بھی یہی ہے.یہ بات تو عموماً علمائے اہلسنت ، اہلحدیثوں کے بارے میں کہتے ہیں
مگر
اس کی (بنیاد پرست ) امریکی یا مغربی تعریف کیا ہے؟
ویسے عمومی تاثر یہ ہے کہ مغربی میڈیا یا حکومتیں مسلمانوں کے ناپسندیدہ گروہ کو بنیاد پرست کہ کر بلاتے ہیں۔یہ ایک عمومی تعریف ہے. امریکی اور مغربی تعریف بھی یہی ہے.
مذہبی بنیاد پرستی مغرب میں عموما ناپسند کی جاتی ہے. عیسائی بنیاد پرستی بھی امریکہ کے ایک بڑے طبقے میں مقبول نہیں.ویسے عمومی تاثر یہ ہے کہ مغربی میڈیا یا حکومتیں مسلمانوں کے ناپسندیدہ گروہ کو بنیاد پرست کہ کر بلاتے ہیں۔
تو پھر یہی وجہ ہوگی۔مذہبی بنیاد پرستی مغرب میں عموما ناپسند کی جاتی ہے. عیسائی بنیاد پرستی بھی امریکہ کے ایک بڑے طبقے میں مقبول نہیں.
"عقیدے کی لفظی معنویت"۔۔۔بڑی مشکل بلکہ شائد مہمل ترکیب لگ رہی ہے، ۔۔شائد آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کسی عبارت کے لغوی معنوں میں ہی محدود رہتے ہوئے، اس سے کسی عقیدے کو نکالنا اور پھر اس پر قائم رہنا بنیاد پرستی ہے۔۔۔؟؟؟بنیاد پرست وہ ہے جو کسی عقیدے کی محض لفظی معنویت پر اصرار کرے.
یونہی سمجھ لیجیے۔ اکثر عقائد کے پیچھے کوئی نہ کوئی ڈاکٹرائن، کوئی لکھا ہوا scripture ہوتا ہے۔ یہی میری مراد تھی۔"عقیدے کی لفظی معنویت"۔۔۔بڑی مشکل بلکہ شائد مہمل ترکیب لگ رہی ہے، ۔۔شائد آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کسی عبارت کے لغوی معنوں میں ہی محدود رہتے ہوئے، اس سے کسی عقیدے کو نکالنا اور پھر اس پر قائم رہنا بنیاد پرستی ہے۔۔۔؟؟؟
زکریا ہے؟میرا نام ذکریا نہیں ہے۔