عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یعنی اپنے فرسٹ کزن کے خلاف، جس نے سب سے پہلے لکھا اور اپنے چاہنے والوں کو بھی لکھنے کا کہاعمران خان کو سپریم کورٹ میں جس نے ایسا کیا اس کے خلاف کیس کرنا چاہیئے جس نے پیسے برباد کیے
یعنی اپنے فرسٹ کزن کے خلاف، جس نے سب سے پہلے لکھا اور اپنے چاہنے والوں کو بھی لکھنے کا کہاعمران خان کو سپریم کورٹ میں جس نے ایسا کیا اس کے خلاف کیس کرنا چاہیئے جس نے پیسے برباد کیے
گڈ۔ تو آپ پھر قانون شکنوں کی حمایت سے کب دستبردار ہو رہے ہیں ؟قانون سب کے لیے ایک ہے
آپ ہی تو ہر جگہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کو پھیلانا چاہ رہے تھےمیں نے کب ایسا کیا؟
بری بات38 اقسام کی ادویات استعمال کرتے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ضعیف ہوتے جا رہے ہیں، بھول گئے ہوں گے بیچارے
کیسے کیسے ؟ ؟بری بات
ادویات کا انھوں نے خود بتایا اور ضعف کی بابت بےشمار تصاویر ہیں، بھولنے والی بات کا اندازہ اس لیے لگایا تھا کہ پچھلے مراسلے میں ایک معزز رکن نے ان کی باخبری کے دعوی کے متعلق کہا تھا کہ موصوف کو یہ بھی نہیں پتہ کہ پاکستان کے نوٹ شروع کہاں سے ہوتے ہیں۔اچھا نہیں لگتا بزرگوں کو ایسے کہنا۔چاہے ہمیں اُن سے اِختلاف ہے
تو یہ کیا جرم ہے؟آپ ہی تو ہر جگہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کو پھیلانا چاہ رہے تھے
بھائی جان جرم کب کہا ؟تو یہ کیا جرم ہے؟
کونسے پیسے برباد ہوگئے؟؟؟عمران خان کو سپریم کورٹ میں جس نے ایسا کیا اس کے خلاف کیس کرنا چاہیئے جس نے پیسے برباد کیے
تسی تے ہسا ای دِتّاYou say Go Nawaz Go
They say
ہاں تو وہ گنجے کو سعودیہ بلا رہے ہیں۔۔۔You say Go Nawaz Go
They say
روتے رہو۔جمعیت کے منافقین کبھی نہیں سدھریں گے۔۔منافق منافق ہی رہتا ہے چاہے وہ جمعیت کا ہو یا ڈیزل کا۔۔
جمعیت ، ڈیزل اور طالبان کے ہمدردوں کے لیئے تباہی ہی تباہی ہے۔۔
جماعتِ غیر اسلامی کے سپورٹر ہی رہو۔۔ اور کڑتے ہی رہو۔۔روتے رہو۔