x boy
محفلین
روتے رہو۔جماعتِ غیر اسلامی کے سپورٹر ہی رہو۔۔ اور کڑتے ہی رہو۔۔
روتے رہو۔جماعتِ غیر اسلامی کے سپورٹر ہی رہو۔۔ اور کڑتے ہی رہو۔۔
روتے رہو۔
کسی بھی نوٹ کو چیک کرنے کے لئے سب سے مصدقہ طریقہ اس کو مشین کے ذریعے چیک کرنا ہے۔ اب آپ جانتے ہوں گے کہ نئے طرز کے نوٹ میں ایک سے زیادہ سکیورٹی فیچر ہوتے ہیں جن میں مختلف روشنیوں کو منعکس کرنے کی صلاحیت سے لے کر واٹر مارک تک ہوتے ہیں۔ اگر لکھائی کے نتیجے میں یہ فیچر چُھپ گئے تو ظاہر ہے کہ یہ نوٹ چاہے جتنے بھی اصلی ہوں، مشین انہیں قبول کرنے سے انکار کرے گیصرف لکھنے سے نوٹ ہرگز ضائع نہیں ہوجاتا۔۔۔۔ آپ نے خود دیکھاہوگا کہ مارکیٹ میں مختلف نام اور جملے لکھے نوٹ سر عام "گھوم پھر" رہے ہوتے ہیں۔
اور دکاندار بلک پاکستان کے بینک بھی آج تک اس کو قبول کرتے آئے ہیں۔
ہاں البتہ "گو نواز گو" کانعرہ جب آیا تو نوٹ کی قیمت صفر ہونے کی بات آگئی۔۔۔ اس سے پہلے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سویا ہوا تھا شاید۔
البتہ ہر چیز کا توڑ ہے۔۔۔ ابھی لوگوں نے یہ طریقہ بھی شروع کیا ہے۔۔۔ کہ چھوٹے سے کاغذ پر "گو نواز گو" کا نعرہ لکھ کر اس کو نوٹ کے ساتھ پن کر لیتے ہیں۔۔ اس طرح نوٹ کے ضائع ہونے کا بھی خدشہ نہیں رہتا اور اپنا پیغام بھی پہنچ جاتا ہے۔
ایس ایم ایس مہم کو کون روک سکتا ہے۔۔۔۔ اور سوشل میڈیا کو بھی؟؟
اپنی حکومت کے فائدےاور خود جب پرچے کٹوانے پر آتے ہیں روز نیا پرچہ۔۔ پولیس بھی اپنی۔۔ انتظامیہ بھی۔۔ خزانہ بھی۔۔ جیسے چاہو استعمال کرو۔
آپ کس پارٹی کے حامی ہیں؟صرف لکھنے سے نوٹ ہرگز ضائع نہیں ہوجاتا۔۔۔۔ آپ نے خود دیکھاہوگا کہ مارکیٹ میں مختلف نام اور جملے لکھے نوٹ سر عام "گھوم پھر" رہے ہوتے ہیں۔
اور دکاندار بلک پاکستان کے بینک بھی آج تک اس کو قبول کرتے آئے ہیں۔
ہاں البتہ "گو نواز گو" کانعرہ جب آیا تو نوٹ کی قیمت صفر ہونے کی بات آگئی۔۔۔ اس سے پہلے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سویا ہوا تھا شاید۔
البتہ ہر چیز کا توڑ ہے۔۔۔ ابھی لوگوں نے یہ طریقہ بھی شروع کیا ہے۔۔۔ کہ چھوٹے سے کاغذ پر "گو نواز گو" کا نعرہ لکھ کر اس کو نوٹ کے ساتھ پن کر لیتے ہیں۔۔ اس طرح نوٹ کے ضائع ہونے کا بھی خدشہ نہیں رہتا اور اپنا پیغام بھی پہنچ جاتا ہے۔
ایس ایم ایس مہم کو کون روک سکتا ہے۔۔۔۔ اور سوشل میڈیا کو بھی؟؟
میں ہر مظلوم کا حامی ہوں چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔آپ کس پارٹی کے حامی ہیں؟
ماشاءاللہ۔۔۔ایک مثبت روّیہ! جزاک اللہ!ادویات کا انھوں نے خود بتایا اور ضعف کی بابت بےشمار تصاویر ہیں، بھولنے والی بات کا اندازہ اس لیے لگایا تھا کہ پچھلے مراسلے میں ایک معزز رکن نے ان کی باخبری کے دعوی کے متعلق کہا تھا کہ موصوف کو یہ بھی نہیں پتہ کہ پاکستان کے نوٹ شروع کہاں سے ہوتے ہیں۔
ویل۔ مستقبل میں خیال رکھوں گا
آپ اپنا موقف حکومت کو ای میل کر دیں؟میں ہر مظلوم کا حامی ہوں چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔
اور سمجھتا ہوں قادری صاحب اور عمران خان کے 90 فی صد سے زیادہ مطالبات درست ہیں۔۔۔۔ اور طریقہ کار میں بھی بہت حد تک اتفاق کرتا ہوں۔
لڑی کے عنوان کے حوالے سے صرف اتنا کہنے کی کوشش کی تھی۔۔۔ پاکستان میں مختلف نام، نعرے، چھوٹے موٹے شعر،حتی عشق ومعاشقے کے نشانات بنے نوٹ ہر روز ہمارے ہاتھوں میں آتے ہیں۔۔۔ اور آگے چلے بھی جاتے ہیں۔
بینکوں میں بھی آج تک کم از کم کچھ لکھے ہوئے پاکستانی کرنسی دینے پر کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔۔ البتہ منی چینجرز کچھ لکھے ڈالرز ، پانڈزلینے سے انکار کرتے اکثر نظر آئے۔
اب اچانک کیسے ان کو یاد آگیا کہ لکھنے سے کرنسی کی مالیت صفر ہوجاتی ہے؟؟ پہلے سوئے ہوئے تھے کیا؟؟ کیا صرف جب ان کے اپنے خلاف کوئی بات ہو تو قانون نظر آتا ہے؟ ورنہ قانون اندھا۔۔۔۔۔
اگر بلفرض آج ووٹ ہوں تو کس کو دیں گے؟میں ہر مظلوم کا حامی ہوں چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔
اور سمجھتا ہوں قادری صاحب اور عمران خان کے 90 فی صد سے زیادہ مطالبات درست ہیں۔۔۔۔ اور طریقہ کار میں بھی بہت حد تک اتفاق کرتا ہوں۔
لڑی کے عنوان کے حوالے سے صرف اتنا کہنے کی کوشش کی تھی۔۔۔ پاکستان میں مختلف نام، نعرے، چھوٹے موٹے شعر،حتی عشق ومعاشقے کے نشانات بنے نوٹ ہر روز ہمارے ہاتھوں میں آتے ہیں۔۔۔ اور آگے چلے بھی جاتے ہیں۔
بینکوں میں بھی آج تک کم از کم کچھ لکھے ہوئے پاکستانی کرنسی دینے پر کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔۔ البتہ منی چینجرز کچھ لکھے ڈالرز ، پانڈزلینے سے انکار کرتے اکثر نظر آئے۔
اب اچانک کیسے ان کو یاد آگیا کہ لکھنے سے کرنسی کی مالیت صفر ہوجاتی ہے؟؟ پہلے سوئے ہوئے تھے کیا؟؟ کیا صرف جب ان کے اپنے خلاف کوئی بات ہو تو قانون نظر آتا ہے؟ ورنہ قانون اندھا۔۔۔۔۔
ویسے میرے خیال میں دوسرے ممالک کی کرنسیوں پہ نیٹ سے تصویر لے کر لکھتے ہیں اصل میں نہیں
آج پتا پڑا کہ اسرائیل میں بھی فرشتہ صفت لوگ پائے جاتے ہیں۔۔۔ میں تو بلاوجہ ان کو برا بھلا کہتا تھا۔۔
بس صرف بیس۔۔۔سموکرز کے تو وارے نیارے ہو گئے۔
ہم سب گذشتہ کچھ عرصے سے مسلسل جھوٹ اور الزامات کے زمانے میں جیتے چلے آرہے ہیں۔ غیر ملکی کرنسی میں کچھ ہی تصاویر اصلی ہیں باقی سب فوٹو شاپ ہیں۔ویسے میرے خیال میں دوسرے ممالک کی کرنسیوں پہ نیٹ سے تصویر لے کر لکھتے ہیں اصل میں نہیں
دیکھ لی پھر پیسے کی طاقت صرف ایک کرنسی نوٹ نے آپ کو اپنا نقطہ نظر تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا۔آج پتا پڑا کہ اسرائیل میں بھی فرشتہ صفت لوگ پائے جاتے ہیں۔۔۔ میں تو بلاوجہ ان کو برا بھلا کہتا تھا۔۔
اکاؤنٹس میں اریزر نہیں چلتی۔ آڈٹ والے آبجیکشن لگا دیں گے۔بس صرف بیس۔۔۔
میں اس سے اچھی آفر دیتا ہوں۔۔۔
کیا آفر؟بس صرف بیس۔۔۔
میں اس سے اچھی آفر دیتا ہوں۔۔۔
اسرائیلی کرنسی اور عبرانی کی جگہ صرف عربی؟
اگر بلفرض آج ووٹ ہوں تو کس کو دیں گے؟