زیک
مسافر
http://www.boi.org.il/en/Currency/CurrentCurrencySeries/Pages/Default.aspx#Topاسرائیلی کرنسی اور عبرانی کی جگہ صرف عربی؟
http://www.boi.org.il/en/Currency/CurrentCurrencySeries/Pages/Default.aspx#Topاسرائیلی کرنسی اور عبرانی کی جگہ صرف عربی؟
اسرائیلی کرنسی ہر 8-10 سال بعد تبدیل ہوتی رہی ہے۔ یہ بل 1998 کا جاری کردہ ہے، اور اگر آپ اس کا فرنٹ دیکھیں تو اس پر عبرانی لکھی نظر آ رہی ہے۔اسرائیلی کرنسی اور عبرانی کی جگہ صرف عربی؟
درست فرمایا۔ اس بندے کو کچھ نہ کہا جائے جس نے یہ خرافات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اور جو جاہل نوٹ پہ لکھ رہا ہے اسکے خلاف مقدمہ ہونا چاہیے۔عمران خان کو سپریم کورٹ میں جس نے ایسا کیا اس کے خلاف کیس کرنا چاہیئے جس نے پیسے برباد کیے
آپکو نشان حیدر ملنا چاہیے۔میں نے تو اسٹمپ بنوالی ہے۔۔۔ جو نوٹ آرہا ہے اس پر مار کر آگے بڑھا رہا ہوں۔
نشا ن حیدر کے لیے میٹریل کہاں سے لائیں گے ؟آپکو نشان حیدر ملنا چاہیے۔
نشا ن حیدر کے لیے میٹریل کہاں سے لائیں گے ؟[/
انقلاب آ جائے گا تو میٹیریل بھی کہیں سے ڈھونڈ لیں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ نشان حیدر زندہ مجاہد کو نہیں ملتا۔
ایک پھڈے کے دوران میں نے کرکٹ بیٹ سے حیدر اور امتیاز کے سر پھاڑ دیے تھے۔۔۔ جن کے نشان اب تک موجود ہیں۔۔۔صرف یہی ایک مسئلہ نہیں۔
نشان حیدر صرف آرمڈ فورسز کے لیے مخصوص ہے اور دشمن سے چھینے گئے اسلحے اور سامان کو ڈھال کر بنایا جاتا ہے۔
بس آپ نشان حید کا اعلان واپس لیں۔
ویسے نشان امتیاز بھی چلے گا
نشان پاکستان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ایک پھڈے کے دوران میں نے کرکٹ بیٹ سے حیدر اور امتیاز کے سر پھاڑ دیے تھے۔۔۔ جن کے نشان اب تک موجود ہیں۔۔۔
مجھے ان دونوں کے نشان نہیں چاہیئں۔۔
وہ تو بیج کی صورت میں موجود ہے۔۔۔نشان پاکستان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
سر آپ بھی مجاہد انقلاب ہیں اور انقلابی فوج جیت جائے گی تو ظاہر ہے دشمن کا اسلحہ ہاتھ آئے گا ہیصرف یہی ایک مسئلہ نہیں۔
نشان حیدر صرف آرمڈ فورسز کے لیے مخصوص ہے اور دشمن سے چھینے گئے اسلحے اور سامان کو ڈھال کر بنایا جاتا ہے۔
بس آپ نشان حید کا اعلان واپس لیں۔
ویسے نشان امتیاز بھی چلے گا
یعنی آپ نے کارنامے سے پہلے ہی بیج لے لیا۔۔۔تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے۔وہ تو بیج کی صورت میں موجود ہے۔۔۔
ابھی 14 اگست کو ہی خریدا تھا۔۔۔
میں مجاہد انقلاب کہلانے کی عظیم سعادت سے محروم ہوں بھائی جانسر آپ بھی مجاہد انقلاب ہیں اور انقلابی فوج جیت جائے گی تو ظاہر ہے دشمن کا اسلحہ ہاتھ آئے گا ہی
آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے؟عزیز امین بھیا۔۔۔ ہم کس کو ووٹ دیں۔۔ پاکستانیوں نے تو ہمیں ووٹ کے حق سے آزادی کے بعد سے لے کر اب تک محروم ہی رکھا ہوا ہے۔
گلگت بلتستان کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کوئی نمائندگی نہیں۔۔۔ ہم تو پاکستان کے سوتیلے بیٹے ہیں۔۔۔ کہتے ہیں ہمیں ووٹ کا حق دینے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا۔
جبکہ مقابل میں ہندوستان نے مقبوضہ کشمیر اور کارگل لداخ کے لوگوں کو تمام سہولیات سمیت ووٹ اور نمائندگی کا حق دیا ہوا ہے۔۔۔ وہ لوگ حق دیں تو ان کی طرف سے کاز کو نقصان نہیں پہنچتا۔۔۔
پورے گلگت بلتستان کا تعلق پاکستان کے ساتھ اک وفاقی وزیر "وزیر امور کشمیر" کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔۔۔ اور اک حساب سے وہ سیاہ وسفید کا مالک ہوتا ہے۔۔۔
آزاد کشمیر جیسا سیٹ اپ بھی ہمیں دیتے تو اک حد تک حقوق کی تلافی ہوجاتی۔۔۔۔
بہر حال اگلے سال یہاں الیکشن ہے۔۔۔ دیکھتے ہیں۔۔۔ اپنے حلقے کے امیدواروں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا پڑے گا۔۔۔ روایتی پارٹیز سے تو لوگ بہت تنگ ہیں۔۔۔ کچھ نیا ہونا چاہیے۔
بھیا۔۔۔۔ سرزمین بے آئین۔۔۔ پاکستان کا سوتیلہ "نیم صوبہ" گلگت بلتستان ۔۔۔ کے شہر سکردو سے۔۔۔ جہاں کے آباواجداد نے ان علاقوں کو ڈوگرہ راج سے اپنی مدد آپ کے تحت آزاد کرکے بغیر کسی شرط کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا تھا۔۔۔آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے؟