طاہر القادری کے بارے میں چند دلچسپ حقائق
1- معروف نعت گو شاعر اور طاہرالقادری کے سابقہ ساتھی اور سابقہ شاعر انقلاب اور بعد میں مخالف مظفر وارثی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پورے برصغیر میں طاہرالقادری جیسا مقرر اور خطیب نہیں ہے۔
2- اسلامی انقلاب کا دعوی کرنے کے باوجود اپنے پوری سیاسی کیریر میں طاہرالقادری نے کبھی کسی مذہبی سیاسی جماعت کے ساتھ سیاسی اتحاد نہیں کیا۔
3- اکثر پاکستان میں علمائے اہلسنت طاہرالقادری کو پسند نہیں کرتے اور ان کے خلاف خطرے کی گھنٹی، فتنہ طاہریہ جیسی کتابیں لکھی گئیں۔
4- طاہرالقادری کی اکثر بڑی سیاسی سرگرمیاں بالواسطہ طور پر نواز شریف کی مخالفت میں تھیں۔ مثلاً فاروق لغاری کے دور میں احتساب مارچ، مشرف کے حق میں تحریک، 2013 کا مارچ وغیرہ
5- طاہرالقادری کے عقیدت مند ان کے مریدین نہیں ہیں کیونکہ وہ مریدین نہیں بناتے۔
6- طاہرالقادری کے مخالف فرقے کے لوگ انہیں "بریلوی" کہتے ہیں مگر وہ خود کو "بریلوی" نہیں کہتے۔
7- طاہرالقادری کے عقیدت مند پیپلز پارٹی کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ بے نظیر منہاج القرآن کی رکن تھیں۔ اور کچھ طاہرالقادری کے عقیدت مند بے نظیر کو مذاقاً اپنی پھوپھی بھی کہتے تھے ۔
8- طاہرالقادری نے ہمیشہ سیکولر جماعتوں کے ساتھ سیاسی اتحاد کیا۔ اور نواز کے ساتھ کا کبھی اشارہ بھی نہیں دیا۔
9- طاہرالقادری خود ذاتی طور پر عمران خان کو پسند نہیں کرتے۔ اور وہ ان کو ؛)
مزید احباب کچھ جانتے ہوں تو ضرور شریک کریں