محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
آج سے کھیل اک شروع کیجیے
اک نیا شعر خود بنادیجے
بیت بازی کے اس سلسلے میں روایتی اصول و ضوابط کے ساتھ صرف ایک نئی شرط ہے۔ شعر آپ کا اپنا طبع زاد ہو۔ تک بندی بھی چلے گی لیکن بے وزن اشعار قبول نہیں کیے جائیں گے۔اک نیا شعر خود بنادیجے
ہم نے پہلا شعر بنا دیا ہے۔ آپ ایسا شعر کہیں جو حرف "ے" یا "ی" سے شروع ہوتا ہو۔