محمد تابش صدیقی
منتظم
مسئلہ موجود ہےیہ دیکھیں ٹھیک ہے اب ؟
پھول نہیں بیٹھ رہا اس وزن میں
مسئلہ موجود ہےیہ دیکھیں ٹھیک ہے اب ؟
ایسے کہہ لیںوہ مرے خواب میں کچھ زرد پھول لایا تھا
کوئی بتلائے جدائی تو نہیں ہے تعبیر ؟
یہ دونوں ہی گراں خاطر گزرتی ہیںگرانی دیکھ کر ہر اک دکاں میں
طبیعت میں گرانی بڑھ گئی ہے
بہت شکریہ استاد جی ۔۔۔ کیا کہنے ہیںایسے کہہ لیں
وہ میرے خواب میں کچھ سوکھے پھول لایا تھا
کہیں یہ پھول جدائی کا استعارہ نہ ہوں
اوہ ۔۔۔مسئلہ موجود ہے
پھول نہیں بیٹھ رہا اس وزن میں
یوں راہ کے منظر تھے سارے نظر میںیہ دونوں ہی گراں خاطر گزرتی ہیں
گرانی اشیا کی و ایماں کی ارزانی
فاعلاتن ... وہ م رے خااوہ ۔۔۔
کیا اب بھی نہیں بیٹھ رہا ؟
ہاہاہا استادوں کے کیا کہنےبہت شکریہ استاد جی ۔۔۔ کیا کہنے ہیں
لگتا ہے میرے حصے میں پھول ہیں ہی نہیں ۔۔۔فاعلاتن ... وہ م رے خا
فعلاتن... ب مِ کچ زر
ف ع لا تن ... د پو ل لا
فعلن ... یا تا
تیسرا رکن اگر مفاعلن ہو تو مصرع وزن میں آتا ہے، آپ دار اصل دو بحروں کو خلط کر رہی ہیں.
اسی لیے ہم نے کہا تھا کہ مرجھائی ہوئی کلیوں سے کام بلالیں!!!لگتا ہے میرے حصے میں پھول ہیں ہی نہیں ۔۔۔
سرگوشی
اچھا ہے کہ زرد اور مرجھائے ہی کہے تھے ۔۔۔
بہت شکریہ جو آپ نے اس ٹوٹے پھوٹے شعر پر توجہ دی اگر آپ کو زحمت نہ ہو تو ذھن میں سوال ہے کر لوںفاعلاتن ... وہ م رے خا
فعلاتن... ب مِ کچ زر
ف ع لا تن ... د پو ل لا
فعلن ... یا تا
تیسرا رکن اگر مفاعلن ہو تو مصرع وزن میں آتا ہے، آپ دار اصل دو بحروں کو خلط کر رہی ہیں.
نظر منزل پہ رکھ راہی، مناظر راہ کے تجھ کویوں راہ کے منظر تھے سارے نظر میں
گھر آگئے ہم تو رہ گئے سفر میں
استاد جی کے کیا ہی کہنے ہیں ۔۔۔نظر منزل پہ رکھ راہی مناظر راہ کے تجھ کو
لبھائیں گے مگر یہ جان لے بھٹکا کے چھوڑیں گے
یاد ان کی ان کا ذکر تصور میں ان کا عکسنظر منزل پہ رکھ راہی مناظر راہ کے تجھ کو
لبھائیں گے مگر یہ جان لے بھٹکا کے چھوڑیں گے
لو آپ کا بھی راستہ یہ ہموار ہو گیایاد ان کی ان کا ذکر تصور میں ان کا عکس
تنہائیوں کی شب کا سہارا ہے آج کل
فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلنکون سی دو بحر کو میں ملا رہی ہوں
صلاحلو آپ کا بھی راستہ یہ ہموار ہو گیا
یعنی شعر زبردست کا حقدار ہو گیا