طبع زاد اشعار کی بیت بازی

اوہ ۔۔۔
کیا اب بھی نہیں بیٹھ رہا ؟:disapointed:
فاعلاتن ... وہ م رے خا
فعلاتن... ب مِ کچ زر
ف ع لا تن ... د پو ل لا
فعلن ... یا تا

تیسرا رکن اگر مفاعلن ہو تو مصرع وزن میں آتا ہے، آپ دار اصل دو بحروں کو خلط کر رہی ہیں.
 
مومن فرحین

لائبریرین
فاعلاتن ... وہ م رے خا
فعلاتن... ب مِ کچ زر
ف ع لا تن ... د پو ل لا
فعلن ... یا تا

تیسرا رکن اگر مفاعلن ہو تو مصرع وزن میں آتا ہے، آپ دار اصل دو بحروں کو خلط کر رہی ہیں.
لگتا ہے میرے حصے میں پھول ہیں ہی نہیں ۔۔۔
سرگوشی
اچھا ہے کہ زرد اور مرجھائے ہی کہے تھے ۔۔۔:rolleyes:
 
مومن فرحین

لائبریرین
فاعلاتن ... وہ م رے خا
فعلاتن... ب مِ کچ زر
ف ع لا تن ... د پو ل لا
فعلن ... یا تا

تیسرا رکن اگر مفاعلن ہو تو مصرع وزن میں آتا ہے، آپ دار اصل دو بحروں کو خلط کر رہی ہیں.
بہت شکریہ جو آپ نے اس ٹوٹے پھوٹے شعر پر توجہ دی اگر آپ کو زحمت نہ ہو تو ذھن میں سوال ہے کر لوں
 
لو آپ کا بھی راستہ یہ ہموار ہو گیا
یعنی شعر زبردست کا حقدار ہو گیا
صلاح
لو آپ کا بھی راستہ ہموار ہو گیا
یعنی یہ شعر واہ کا حقدار ہو گیا

اساتذہ مصرعوں کا تعلق پوچھیں تو کنی کترا جائیے گا۔
 
Top