محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
یہ جوتیاں تو سب ہی کھاتے ہیں اس جہاں میںوہ کھائی تھی جو جُوتی، اب کام آ رہی ہے
ٹھوکر سے اس جہاں کی، مجھ کو بچا رہی ہے
ہے کوئی دوسرا یاں، چکھا ہو جس نے پائپ؟
یہ جوتیاں تو سب ہی کھاتے ہیں اس جہاں میںوہ کھائی تھی جو جُوتی، اب کام آ رہی ہے
ٹھوکر سے اس جہاں کی، مجھ کو بچا رہی ہے
پائپ نہ کھایا ہم نے، پر خوب مکے کھائےیہ جوتیاں تو سب ہی کھاتے ہیں اس جہاں میں
ہے کوئی دوسرا یاں، چکھا ہو جس نے پائپ؟
یہ بات خوب کی آپ نے حضوروہ کھائی تھی جو جُوتی، اب کام آ رہی ہے
ٹھوکر سے اس جہاں کی، مجھ کو بچا رہی ہے
یاروں کے ذکر سے مجھے بچپن جو آیا یادیہ بات خوب کی آپ نے حضور
قائم رکھے خدا یہ جوتیوں کی مار
صرف اماں کی۔۔۔خبردار کہیں اور اشارہ کیا تو۔۔۔
یہ چنگاریاں اٹھا کر یہاں آگ لگا دیںیاروں کے ذکر سے مجھے بچپن جو آیا یاد
دل میں سلگ اُٹھی کوئی چنگاری سی مرے
اس کے مرتکب ہم تھے ۔۔۔ اور وہ خالص تک بندی تھی، کوئی مطلب تلاش کرنے والا اپنی ذمہ داری پر ایسا کرےجی سر کوشش تو یہی ہے کہ کچھ نہ کچھ تک بندی کر ہی لیں ۔ پر شاید کسی نے فارسی میں بھی شعر کہا تھا تو اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے کہا ۔۔۔
آپ بھی اس کارِ خیر میں حسبِ برداشت حصہ ڈالیےکیا ہوا کہ آج اس لڑی میں امی جان کی جوتیوں کا ’’ذکرِ خیر‘‘ ہورہا ہے؟
نہیں ملے گا کوئی ایسا بشر تم کو
جس کی قسمت میں نہ آئی ہو جوتی
یہ ذکرِ خیرِ پاپوشِ مبارک یوں بھی ہوتا ہےکیا ہوا کہ آج اس لڑی میں امی جان کی جوتیوں کا ’’ذکرِ خیر‘‘ ہورہا ہے؟
نصیب میں لکھا نصیب والوں کےیہ ذکرِ خیرِ پاپوشِ مبارک یوں بھی ہوتا ہے
یہی کھا کھا کے اکثر لوگ یاں انسان بنتے ہیں
جب امی جان کی جوتیوں سے سرفراز ہونے کا وقت آیا تو ، والدہ معظمہ جنت سدھار گئیںآپ بھی اس کارِ خیر میں حسبِ برداشت حصہ ڈالیے
اللہ پاک آپ کی والدہ صاحبہ کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور جن جن کے والدین سلامت ہیں انہیں والدین کے فیوض و برکات سے زیادہ سے زیادہ وصول کرنے کی توفیق عطاء فرمائےجب امی جان کی جوتیوں سے سرفراز ہونے کا وقت آیا تو ، والدہ معظمہ جنت سدھار گئیں
آپ بھی تب تول کر لائے، جب ترازو ہی ٹیڑھا ہو گیا۔نصیب میں لکھا نصیب والوں کے
یہ جوتیوں کی مار لاتیں گھونسے
راحل بھائی دیکھیے گا عروض پر تول کر لایا ہوں۔۔۔
یہ بات تو ذیشان بھائ کے لیے گھونسے نہیں تو ٹہوکے کا کام تو کرے ہی گیآپ بھی تب تول کر لائے، جب ترازو ہی ٹیڑھا ہو گیا۔
عروض ڈاٹ کام نے گھونسے کی تقطیع "گھون سے" کی ہے۔ جبکہ یہ "گھو سے" ہونی چاہیے۔
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمینجب امی جان کی جوتیوں سے سرفراز ہونے کا وقت آیا تو ، والدہ معظمہ جنت سدھار گئیں
آمین ثم آمیناللہ پاک آپ کی والدہ صاحبہ کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور جن جن کے والدین سلامت ہیں انہیں والدین کے فیوض و برکات سے زیادہ سے زیادہ وصول کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین ثم آمین !للہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
الہی آمین۔۔۔اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
اس کے مرتکب ہم تھے ۔۔۔ اور وہ خالص تک بندی تھی، کوئی مطلب تلاش کرنے والا اپنی ذمہ داری پر ایسا کرے
ع۔گر نہیں ہیں مرے اشعار میں معنی نہ سہی