محمد تابش صدیقی
منتظم
پاکستانی نوجوان طبلہ نواز عاموس خان نے پہلی مرتبہ پاکستان کے قومی ترانے کو طبلے پر بجایا۔
پہلی مرتبہ والی بات پر یہی کہوں گا کہ دروغ بر گردنِ راوی۔
پہلی مرتبہ والی بات پر یہی کہوں گا کہ دروغ بر گردنِ راوی۔
یہ بات بھی غیر ضروری تھی۔تحریک انصاف کے پاکستان میں سب صرف پاکستانی ہیں
نکال دیا۔مسیحی برادری کا ذکر کرنا غیرضروری تھا۔