طبی حوالے سے ایک اچھی ویب سائیٹ

صحت و طب کے حوالے سے ایک اچھی ویب سائیٹ نظر سے گزری ہے ۔ اس ویب سائیٹ میں سبزیوں، پھلو ں اور غذاؤں کے خواص، کھانے پکانے کی ڈشز اور صحت کے حوالے سے بہت اچھی معلومات ہیں۔ امید ہے پسند آئے گی۔ ویب سائیٹ پر جانے کےلئے یہاں کلک کریں۔
 

تجمل حسین

محفلین
اور کچھ ملے نہ ملے، سمجھ آئے یا نہ آئے لیکن ایک بات ضرور ہے یہاں۔۔۔۔۔:question:

ڈیسک ٹاپ پر وال پیپر لگانے کے لئے تصاویر اچھی ہیں۔۔۔۔:LOL:
 
Top