طب متبادل کی اردو فاصلاتی تعلیم

BACHELOR COURSE IN ALTERNATIVE MEDICINE

Distance & Correspondence Learning Course

Qualification : H.S/Intermediate pass or equivalent

Duration : 12 Months

Requirements for admission :- i) Filled up form ii) Xerox of educational qualifications
iii) 6 passport size Photographs iv) Experience Certificate(If) v) Scheduled fees
N.B :Digital study materials are provided first and foremost and there after Registration & Certificate, Mark Sheet, Admit Card, Identity Card will be awarded to the students.​

طب متبادل میں بیچلر کورس
یہ چار سالہ کورس فاصلاتی تعلیمی نظام کے تحت الٹرنیٹیو میڈیکل کاؤنسل کلکتہ کے ذریعے جاری ہوا جس کے تعلیمی نصاب کا اردو ترجمہ کریمہ میڈیکل سینٹر نے کیا اور اسے الٹرنیٹیو میڈیکل کاؤنسل کلتہ سے الحاق کی بنیاد پر اپنے آنلائن تعلیمی پروگرام میں شامل کیا۔

امیدوار حضرات نہایت مختصر سی فیس (جو تعلیمی مواد اور دیگر ضروریات کی قیمت قرار پائے) ادا کر کے اس تعلیمی پروگرام سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ اس کورس کا اہم مقصد غیر مستند معالجین کو تربیت دینا اور مستند بنانا ہے۔

فاصلاتی اور مراسلاتی تعلیمی کورس میں داخلہ کے شرائط
تعلیمی لیاقت:ہائر سکنڈری؍ انٹر میڈیٹ پاس یا مساوی

دورانیہ:۱۲ مہینہ

داخلہ کی ضروریات:۱۔ایڈریس ۲۔ تعلیمی لیاقت کی زیراکس کاپی ۳۔ پاسپورٹ سائز فوٹو گراف ۴۔ تجربہ کی تصدیق (اگر ہو) مقررہ فیس

نوٹ: اسٹوڈنٹس کوسب سے پہلے ڈیجیٹل تعلیمی مواد فراہم کراہم کرایا جائے گا، بعد از آں رجسٹریشن، سند، مارکشیٹ، ایڈمٹ کارڈ اور شناختی کارڈ سے نوازا جائے گا۔

کورس کی تفصیل دیکھیے۔

داخلہ فارم ڈاؤنلوڈ کجیے

فارم پر کرنے اور فوٹو چسپاں کرنے کے بعد، اس کی اسکین کاپی ہمیں ایمیل کریں۔ اہلیت پائی جانے پر آپ کو مطلع کیا جائے گا اور تب فیس دریافت کرنے کے بعد تعلیمی مواد فراہم کرائے جائیں گے۔

ایمیل یہ ہے: moazzamhaidari92@gmail.com
 
آخری تدوین:

S. H. Naqvi

محفلین
سر کیا امیجنگ ٹیکنالوجی میں بھی بی ایس سی کوئی ادارہ کروا رہا ہے آنلائن یا بذریعہ فاصلاتی نظام تعلیم۔۔۔۔!
 
قیصرانی

لائبریرین
ایم بی بی ایس تو ایک بین الاقوامی ڈگری ہے جو کم از کم پانچ سال کی تعلیم اور امتحانات بمع تجربے کے جاری ہوتی ہے۔ یہ ایک سال میں اتنا کچھ کیسے کرا سکتے ہیں؟ اور اس کی ویلیڈیشن کیا ہوگی؟
 
زیک

مسافر

یہ alternative medicine ہے یعنی شعبدہ بازی
 
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدر آباد ہندوستان سے فاصلاتی نظام تعلیم کے تحت بی ایس سی بایولوجی اور ریاضیات میں کروایا جاتا ہے۔
طب متبادل سے مراد شعبدہ بازی نہیں ہے، بلکہ یہ طب قدیم یعنی طب یونانی اور طب جدید یعنی ایلوپیتھی کا ایک ترکیب شدہ طب ہے، اور یہ کورس یک سالہ نہیں چار سالہ ہےچار سالوں کی تعلیم مکمل کرنے کےبعد چھ ماہ ہاوس جاب بھی کرنی ہوتی ہے۔
 
داخلہ 12 مہینہ جاری ہے، یہ فاصلاتی تعلیم ذریعے انجام دیا جاتا ہے، اس لئے اس میں چھٹیاں وغیرہ بھی نہیں ہوں گی، لہٰذا تعلیمی سلسلہ پورے سال جاری رہتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ لوگوں نے پوسٹ اچھی سے نہیں پڑھی، کیونکہ شروع ہیں میں لکھا ہوا ہے کہ یہ چارسالہ کورس۔۔۔۔۔
 
عبد الرحمن

لائبریرین
جزاک اللہ خیرا ڈاکٹر صاحب! ایم-بی-بی-ایس۔ کے مصروف شائقین کے لیے بہت مفید اور کار آمد سلسلہ ہے۔
یہ فاصلاتی کورس آپ نے وضع کیا ہے؟ اگر نہیں تو آپ کا کتنا تعاون ہے اس میں؟
 
یہ کورس الٹرنیٹیو میڈیکل کاؤنسل کا وضع کردہ ہے، اس کورس میں ہماری چند کتابیں شامل کی گئی ہیں اور اردو زبان والوں کے لئے اس کورس کی فراہمی صرف اور صرف ہمارے توسط ممکن ہوئی ہے اور (اردو)کورس کی تکمیل بھی ہمارے زیر نگرانی ہوگی۔ اس کورس کا ہدف غیر مستند معالجین کی تربیت کے ساتھ ان کو قانونی اور باضابطہ بنانا ہے، نہ کہ ان کو طبابت کے میدان سے خارج کرناہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ کورس میں شامل دروس زیادہ تر جدید طبی موضوعات پر مشتمل ہیں، بلکہ دیسی طریقہ علاج کو بھی جدید علم طب سے ہماہنگ کیا گیا ہے؛ پھر بھی اس کا نام طب متبادل (دیسی طریقہ علاج) اس لئے رکھا گیا تاکہ فاصلاتی تعلیمی نظام کے تحت بیچلر کورس کو الٹرنیٹیو میڈیکل کاؤنسل سےقانونی جواز مل سکے اور غیر مستند معالجین کی تربیت اور مستند سازی کا موقع فراہم ہو سکے۔
 
بہت اچھی کاوش ہے ڈاکٹر صاحب! جزاک اللہ خیرا!
اللہ نافع بنائے۔
 
ہمارے ملک کی ستر فیصد سے زیادہ آبادی دیہاتوں میں واقع ہے جہاں زیادہ تر حکیم، طبیب اور غیر مستند معالجین ہی مریضوں کی ابتدائی دیکھ ریکھ کرتے ہیں جو نہ تو لیپ ٹاپ رکھتے ہیں اور نہ ہی انھیں اردو محفل تک انھیں دسترسی حاصل ہے، اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے معالجین کی تعلیم تریبت کے ذریعے قوم کی صحت و سلامتی میں بہتری لائی جائے اور اس کا واحد راستہ دیہاتی معالجین کو اس کورس سے مطلع اور آگاہ کرنا ہے۔
اطلاع رسانی کا کام کئی طریقوں سے انجام دیا جا سکتا ہے جن میں حسب ذیل ذرائع شامل ہیں:
نمبوز، اسکائپ، وائبر، واٹس ایپ اور دیگر پیغام رسانوں ذریعے اپنے دوستوں اور احباب کو اس پروگرام کی تفصیل بھیجیں۔
 
الٹرنیٹیو میڈیکل کاؤنسل نےحال ہی میں تحفظی و سماجی طب کا کورس پیش کیا ہے جو ابھی اردو زبان میں منتقل نہیں کیا گیا ہے، آپ حضرات سے اس کورس کے اردو میں منتقلی اور اس کی افادیت پر اظہار خیال کی امید کیجاتی ہے۔ اپنی رائے ضرور شامل کریں۔
 
اس کی اگر مختصر سی آؤٹ لائن بتا دیں تو بہتر مشورہ مل سکے گا
 
Top