اس جملے میں ٹائپو ہے۔ تدوین فرما لیں۔۔۔میں شعبہِ امراضِ نباتاب میں ماسٹرز کررہا ہوں۔
شکریہ الشفااھلاً وسھلاً طفیل صاحب۔۔۔
اس جملے میں ٹائپو ہے۔ تدوین فرما لیں۔۔۔
ماشاءاللہ جی۔میں شعبہِ امراضِ نباتات میں ماسٹرز کررہا ہوں۔
مجھے لکھنے کا شوق ہے
مزاح، افسانہالسلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بهلی کری آیو
۔۔۔
ماشاءاللہ جی۔
بهائی کیا لکهنے کا شوق ہے ؟
کچھ شراکت کیجیےمزاح، افسانہ
ٹائپ کرنے کا کام جاری ہے ، مکمل ہوتے ہی پوسٹ کردوں گاکچھ شراکت کیجیے