طوتساق - مرجان ددہ (قدیم و جدید ترک موسیقی کا حسین ترین سنگم)
حسان خان لائبریرین اگست 26، 2012 #2 اپنے میڈیا پلیر کی میڈیا لائبریری کے مطابق میں اس گانے کو اس مہینے کوئی 285 بار سن چکا ہوں۔
حسان خان لائبریرین اگست 26، 2012 #5 مجھے نہیں معلوم کہ وہ موسیقی سے شغف رکھتے ہیں کہ نہیں، ورنہ ادھر اُن کا نام بھی چسپاں کر دیتا۔
ابوشامل محفلین اگست 27، 2012 #8 بہت شکریہ امین اور حسان، لیکن معذرت کہ مجھے جدید موسیقی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، خصوصاً اگر وہ ترکی، عربی یا فارسی میں ہو
بہت شکریہ امین اور حسان، لیکن معذرت کہ مجھے جدید موسیقی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، خصوصاً اگر وہ ترکی، عربی یا فارسی میں ہو
عثمان محفلین اگست 27، 2012 #10 حسان خان نے کہا: عثمان بھائی ذرا اسے دیکھیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب! موسیقی کے حوالے سے ترکی واقعی سریلی اور میٹھی زبان ہے۔ آپ کا کہنا بالکل صحیح ہے!
حسان خان نے کہا: عثمان بھائی ذرا اسے دیکھیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب! موسیقی کے حوالے سے ترکی واقعی سریلی اور میٹھی زبان ہے۔ آپ کا کہنا بالکل صحیح ہے!
عثمان محفلین اگست 27، 2012 #11 میری ترکی کی سیر کی بھی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے۔ دیکھو استنبول سے کب ملاقات ہوتی ہے۔ ترجمان کے طور پر حسان آپ کو لےجاؤں گا۔
میری ترکی کی سیر کی بھی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے۔ دیکھو استنبول سے کب ملاقات ہوتی ہے۔ ترجمان کے طور پر حسان آپ کو لےجاؤں گا۔
حسان خان لائبریرین اگست 28، 2012 #12 عثمان نے کہا: میری ترکی کی سیر کی بھی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے۔ دیکھو استنبول سے کب ملاقات ہوتی ہے۔ ترجمان کے طور پر حسان آپ کو لےجاؤں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور
عثمان نے کہا: میری ترکی کی سیر کی بھی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے۔ دیکھو استنبول سے کب ملاقات ہوتی ہے۔ ترجمان کے طور پر حسان آپ کو لےجاؤں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور