لین کا مطلب ہے کہ اس کی آواز بڑی ے کی نکلے گی، چھوٹی ی کی نہیں جیسا کہ خلیل صاحب نے ہجے کر کے لکھا ہےطیبہ کے تلفظ میں ے لین ، زبر ب پر ھے۔ ے لین کا کیا مطلب؟
جی درست ہےاس شعر میں طیبہ لفظ ٹھیک باندھا گیا ہے؟
بحر: فاعلاتن مفاعلن فعلن
خاکِ طیبہ تو اِک طرف راشد
اس زمیں کی ہوا بھی شافی ہے