ظالمان اور ان کے حمایتیوں کے کرتوت

اس دھاگہ میں ظالمان اور ان کے حمایتوں کے کرتوت عوام الناس کو دکھائے جائیں گے
جماعت غیر اسلامی کی حقیقت مودودی کے بیٹے حیدر فاروقی کی زبانی سنیئے اور سر دھنیئے
 

ظفری

لائبریرین
نور العین ، اسکے ابا اور دیگر رشتہ داروں کو بھی یہاں دعوت دی جائے کہ دیکھیں کہ سیاست جب مذہب کے نام پر کی جائے تو مذہب اور سیاست کیساتھ ساتھ " مومنین " کیساتھ بھی کیا حشر ہوتا ہے ۔میں یہی کہتا رہا ہوں کہ جماعتِ اسلامی کا منشور کیا تھا اوراب اس پر جنگجوؤں نے قبضہ کرکے اس کا کیا حال بنا دیا ہے ۔
 
Top