ظالمان کا بونیر میں لوٹ مار کا آغاز

بونیر : ظالمان اب بھوکے مرنے شروع ہو گئے ہیں اور انہوں نے گھی کے ڈبے ۔ دوائیاں اور گاڑیاں لوٹنا شروع کر دی ہے ۔ ان کااسلام لوٹ مار کی غنیمت کے نام پر اجازت دیتا ہو شاید

ماخذ
 
پاکستان اس وقت خطرات میں گھر ا ہوا ہے
 
تازہ ترین

بونیر سے اے این پی اور پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی بااثر شخصیات اور دیگر لوگوں نے پشاور ،ایبٹ آباد اور اسلام آباد کارخ کر لیا ہے نقل مکانی کرنے والوں کی اکثریت نے رشتہ داروں کے ہاں رہائش اختیار کر لی ہے ۔
 
ظالمان کے پاس اس کا بھی کوئی نہ کوئی سبب ہو گا کہ وہ کیوں لوگوں کو ان کے گھروں سے نکال رہے ہیں ۔ جان ، مال اور عزت کے خوف سے لوگوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ کر دوسرے شہروں میں کیوں آنا پڑ رہا ہے ۔
 
arifkarim

معطل

اسے کہتے ہیں "ہجرت" جسکا ثواب بھی اب طالبان اپنے کھاتے میں ڈلوالیں گے!
 
Top