ظرافت
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2009 #7 ishi786 اگر آپ تصویری پیغام کی جگہ تحریری مواد ارسال کریں تو زیادہ اچھا ہے۔
فرخ منظور لائبریرین ستمبر 29، 2009 #8 ویسے بھی یہ واٹر مارک کے ساتھ کاپی رائٹ مواد استعمال کر رہے ہیں۔ جس سے انہیں روکنا چاہیے۔