بہت بہت مبارک پر یہ تو پتا چلے کہ کون سے نمبر کا عشق دوام کو پہونچا؟
پہلے پکا تو کرلیں پھر مبارک بھی دیں گے ضرور
اوہو یہ سانحہ کب وقوع پزیر ہوا۔ میری ہمدردی آپ کے ساتھ ہے۔ دل میلا نہ کریں ۔ یہی دنیا ہے یہی اس کا ریت۔ اور دنیا کے ساتھ چلنا پڑتا ہے۔ پشتو محاورہ ہے کہ قوم کے ساتھ ڈوب مرنا اچھا ہے اس سے کہ اکیلا جیا جائے
بہت بہت مبارک ہو ظفری۔ اللہ آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے اور تا حیات خوش رکھے۔ آمین