چلیئے ۔۔۔۔ اس عمر کے حصے میں ہم جلد ہی اپنا شرفِ باریابی محفل کو بخشتے ہیں ۔ ویسے بھی محرم کا مہینہ ہے اور مجھے بھی کئی تازیئے ویسے بھی ٹھنڈے کرنے ہیں ۔ہاں جی لکھنا ضروری تھا۔۔۔۔ تاکہ پتا چلے کہ 36 سال کی عمر میں صدیوں کا سفر کیسے طے کرتے ہیں
سالگرہ بہت بہت مبار ک ہو
شمشاد بھائی آپ نے اتنی بہاریں تو منفی کر دی تھین ناں جو ظفری بھائی کام کی زیادتی کے باعث دیکھ نہ سکے؟