ظلمتوں کی طرف سے نُور کی سمت - شہزاد مجددی

الف نظامی

لائبریرین
(قطعہ)
ظلمتوں کی طرف سے نُور کی سمت
فِکر کے رُخ کو کس نے موڑ دیا
نعت کے گلشنوں کی سیر کے بعد
میں نے دشتِ غزل کو چھوڑ دیا

(شہزاد مجددی)
 
Top