ظلم کفر سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

نیلم

محفلین
ظلم اور زیادتی کرنے والا اللہ تعالی کے غیض وغضب کو دعوت دیتا یے۔
مخلوق خدا پر رحم کرنے کے بجاہےان پر ظلم و زیادتی کرنے والاایسے خدائی عذاب میں گرفتار کر دیا جاتا یے کہ لوگ اس عبرتناک عذاب کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔
ظالم اور نا انصاف کو یہ یاد رکھناچاہیےکہ جس پر وہ ظلم و زیادتی کر رہا یےوہ جو بھی بددعا ظالم کے خلاف کرے گاوہ ضرور درجہ مقبولیت پاہے گی اور ظالم ضرورگرفتار مصیبت ہوگا۔
 
Top