مبارکباد عارف کریم جی کا سفرِِ 28 ہزاری

ابن توقیر

محفلین
محفل کے بہت ہی فرینڈلی اور پُررونق ممبر arifkarim جی بھی 27 ہزار مراسلوں سے بات کو 28 ہزار پلس تک لے گئے ہیں۔
جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
ان سے بات چیت کرتے ہوئے میں نے کمپیوٹر مسائل کے حوالے سے کافی کچھ سیکھا۔اس کے علاوہ بھی انہیں انتہائی فرینڈلی نیچر پایا۔
دعا ہے کہ ہمیشہ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب رہیں اور یونہی محفل کے سنگ ہنستے مسکراتے رہیں۔آمین

arifkarim.jpg
 
مبارک ہو عارف۔
دعا ہے کہ ہمیشہ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب رہیں اور یونہی محفل کے سنگ ہنستے مسکراتے رہیں
مجھے فرصت ہی فرصت ہے
سویرے جلد اٹھنا ہے
نہ شب کو دیر سے سونا ہے
کہیں باہر نہیں جانا
کسی سے بھی نہیں ملنا
نہ کوئی فکر لاحق ہے
نہ کوئی یاد باقی ہے
مگر یہ آخری مصرعہ
ذرا سا جھوٹ لگتا ہے
 
Top