کیا کہنے بھائی جی
آپ کو معلوم ہی ہے کہ میں ڈیزائین میں جس چیز پر سب سے زیادہ زور دیتا ہوں وہ بصری تاثرات ہیں
اور آپ اس چیز سے کماحقہ آگاہ ہیں
ٹیکسٹ کا تو آپ کا اپنا ہی انداز ہے
ڈھیر ساری داد اور بہت ساری دعائیں
بھائی کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیںمحترم سید بادشاہ ۔ یہ " بصری تاثرات " سے کیا مراد ہے ۔ مندرجہ بالا تصویر میں سے کونسا حصہ بطور مثال سامنے لائیں گے ۔ ؟
بہت شکریہ بہت دعائیں
بھائی کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیں
خیر بات کہ کر پھنس ہی گئے
تو اتمام حجت کے طور پر کچھ نہ کچھ تو کہنا ہی پڑے گا
بصری تاثرات سے مراد کسی چیز کا ناک نقشہ اس طرح بنانا کہ اس کا مفہوم واضح ہو جائے
اس میں بہت سی چیزیں آتی ہیں مثلاََ رنگوں کا استعمال بیک گراونڈ امیج لکھائی کا انداز
اب ذرا غور کریں شعر کے مفہوم کی منسبت سے ہلکے سبز رنگ استعمال کئے گئے ہیں
دھیمے انداز کے شعر میں دھیمے رنگ اچھے لگتے ہیں
جوش اور جذبے سے بھرپور شعر میں رنگوں کا استعمال محتلف ہو جاتا ہے
ایسے رنگ استعمال کئے جاتے ہیں جو جوش اور جذبے کو مہمیز کریں
ذرا ڈیزائین کو غور سے دیکھیں دائیں جانب ایک درویش کی تصویر ہے
صوفیا کے مسلّک درویشی کی مناسبت سے اس کو بہت مدہم رکھا گیا ہے
جب کہ رقص جوش اور جذبے کا اظہار ہے ادھر رنگ بہت نمایاں ہے
دیگر ٹیکسٹ ایسا ہو کہ آنکھوں کو بھلا لگے
یہ اس ناچیز کے خیالات ہیں
اب پتہ نہیں کہ اس جراحت دل کی کہاں کہاں پرستش کی جاتی ہے اور متاعِ دل کہاں کہاں ٹھکرائی جاتی ہے
ہمیں خود بچپن میں نصحیت کی گئی تھی کہ پوچھتے ہوئے شرمایا نہیں کرنابہت شکریہ بہت دعاءیں محترم سید بادشاہ
بہت خوب رہنمائی فرمائی آپ نے
میری تو بری عادت سمجھیں کہ کچھ پوچھتے شرم نہیں آتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بھائی جی آپ خود استاد ہیںآپ دونوں احباب کا ممنون ہوں کہ آپ کی بات سے مجھے بھی بہت سیکھنے کو ملا
آپ دونوں احباب کا ممنون ہوں کہ آپ کی بات سے مجھے بھی بہت سیکھنے کو ملا
آپ کی ذرہ نوازی ہے بھائی جیمحترم بھائی آپ کے جواب سے " مجذوبیت " جھلک رہی تھی ۔ اور " نکتے اچ گل مکدی " کا عکاس محسوس ہوا
اور سید بادشاہ کے جواب سے درویشی ۔" کوئی تشنہ ملے تو سہی سیراب نہ کردوں تو کہنا "
بہت شکریہ بہت دعائیں آپ دونوں محترم دوستوں کے نام
!یوں تو سید صاحب قبلہ کی بات حرفِ آخر ہے۔آپ کے سوال کا اس سے بہتر جواب ممکن نہیں، تاہم یہی سوال اگر کوئی بچہ یا مجھ سا کم علم پوچھے تو آپ کیا جواب دیں گے۔(سید صاحب قبلہ سے معذرت کے ساتھ موصوف کی بات کے تکملہ کے طور پر عرض ہےکہ)جس طرح نماز کے بارے میں حضور نبی کریم ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے کہ۔۔۔۔۔۔ [ARABIC]الصَّلوۃُ قرۃ عینی[/ARABIC] نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ بعینہ اگر کوئی فن پارہ آنکھوں کو اچھا لگے، اسے دیکھنے سے آنکھوں کوٹھنڈک کا احساس ہو، اور آنکھوں کے راستے وہ سیدھا دِل میں اُتر جائے۔ تو اس کی اس خوبی کو ہم بصری تاثرات کا نام دے سکتے ہیں۔محترم سید بادشاہ ۔ یہ " بصری تاثرات " سے کیا مراد ہے ۔ مندرجہ بالا تصویر میں سے کونسا حصہ بطور مثال سامنے لائیں گے ۔ ؟
بہت شکریہ بہت دعائیں
آہو بھائی جی ہم سب اسی کے در کے فقیر ہیںسید بادشاہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں کی تے میری میں کی
سب سوہنے دا تے سوہنے دے سوہنے دا
باقی سب بھکاری اس در کے
سبحان اللہ کیا نکتہ آفرینی ہے بھائی جی!یوں تو سید صاحب قبلہ کی بات حرفِ آخر ہے۔آپ کے سوال کا اس سے بہتر جواب ممکن نہیں، تاہم یہی سوال اگر کوئی بچہ یا مجھ سا کم علم پوچھے تو آپ کیا جواب دیں گے۔(سید صاحب قبلہ سے معذرت کے ساتھ موصوف کی بات کے تکملہ کے طور پر عرض ہےکہ)جس طرح نماز کے بارے میں حضور نبی کریم ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے کہ۔۔۔ ۔۔۔ [ARABIC]الصَّلوۃُ قرۃ عینی[/ARABIC] نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ بعینہ اگر کوئی فن پارہ آنکھوں کو اچھا لگے، اسے دیکھنے سے آنکھوں کوٹھنڈک کا احساس ہو، اور آنکھوں کے راستے وہ سیدھا دِل میں اُتر جائے۔ تو اس کی اس خوبی کو ہم بصری تاثرات کا نام دے سکتے ہیں۔
سبحان اللہ کیا نکتہ آفرینی ہے بھائی جی
!یوں تو سید صاحب قبلہ کی بات حرفِ آخر ہے۔آپ کے سوال کا اس سے بہتر جواب ممکن نہیں، تاہم یہی سوال اگر کوئی بچہ یا مجھ سا کم علم پوچھے تو آپ کیا جواب دیں گے۔(سید صاحب قبلہ سے معذرت کے ساتھ موصوف کی بات کے تکملہ کے طور پر عرض ہےکہ)جس طرح نماز کے بارے میں حضور نبی کریم ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے کہ۔۔۔ ۔۔۔ [ARABIC]الصَّلوۃُ قرۃ عینی[/ARABIC] نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ بعینہ اگر کوئی فن پارہ آنکھوں کو اچھا لگے، اسے دیکھنے سے آنکھوں کوٹھنڈک کا احساس ہو، اور آنکھوں کے راستے وہ سیدھا دِل میں اُتر جائے۔ تو اس کی اس خوبی کو ہم بصری تاثرات کا نام دے سکتے ہیں۔