بہت شکریہ عمر بھائیمبروک یا پانچ ہزاری ۔۔
یہ تو بس آپ کی نظرِ کرم ہے مرشد پاک ورنہ ہم ناچیز کس قابل ہیں۔ دیکھ لیں آپ کے ہاتھ کے لگائے ہوئے بوٹا ہائے گیڑا آج کیسے چھتنار درخت بن چکے ہیں۔امیر گیڑا بازاں کو پانچ ہزار گیڑے دینے پر ہماری طرف سے مبارک۔۔۔ ۔
یہ تو بس آپ کی نظرِ کرم ہے مرشد پاک ورنہ ہم ناچیز کس قابل ہیں۔ دیکھ لیں آپ کے ہاتھ کے لگائے ہوئے بوٹا ہائے گیڑا آج کیسے چھتنار درخت بن چکے ہیں۔
بہت شکریہمبروک۔ خوش رہیں ۔۔
جزاک اللہ خیراً یا اخی العظیماللہم یبارک فیک اخی الکریم