عافیہ صدیقی اللہ تجھے ایک غاصب بہیمان فریبی اور اسلام دشمن ملک کے چنگل سے آزاد کرے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں نے عرصہ ہوا فواد کے پیغام پڑھنے ہی چھوڑ دیئے ہیں۔

آپ ایڈمن نہ ہوتے تو آپ کو ایک فیچر کے بارے میں بتاتا جس کے تحت آپ کسی بھی رکن کو اگنور کر سکتے ہیں نتیجتاً اس رکن کا کوئی بھی پیغام آپ کو از خود نظر نہیں آئے گا جب تک کہ اس کو دیکھنے کی باقاعدہ کوشش نہ کی جائے۔ ناظمین اور مدیران کو یہ فیچر اس لئے استعمال نہیں کرنا چاہئے تاکہ کسی غیر مناسب پیغام پر بر وقت نگاہ رکھ سکیں۔ :)
 

عین عین

لائبریرین
یہ معاملہ ایسا ہے کہ دھاگے کو کیا سوسائٹی کو بے سمت کیے دے رہا ہے۔ اسے تالا مار دیں شمشاد بھائی۔ یہ بحث بہت ہوچکی ہے۔ عنوانات بدل بدل کر اس کو سبھی نے لپیٹا ہے۔ میں تو کہتا ہوں امت اخبار کی ایسی کاپی پیسٹ اسٹوریز یا جھٹ پٹ ڈشوں کو یہاں داخل ہونے کا موقع ہی نہ دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top