1950میں چوتھا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 13 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ یوروگوئےکے نام رہا ۔ پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اور بعد میں یہ سلسلہ 12 سال تک رکا رہا۔
2002میں سترہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 32ٹیموں نے حصہ لیا ۔ برازیل کو جیت سے روکنا کچھ آسان کام نہیں سو اس بار بھی یہ اعزاز برازیل نے ہی حاصل کیا ۔