عالمی ورثہ میں‌ شامل مقام

پپو

محفلین
یہ مقام عالمی ورثہ میں شامل کیا گیا ہے اور یہ سعودی عرب میں الہجر کے نام سے مشہور ہے
2652514062_9b7d5d0d31_o.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
معذرت چاہتا ہوں پپو بھائی، یہ خبر میری نظر سے نہیں گزری۔ اگر کچھ اور تفصیل دے سکیں تو نوازش ہو گی۔
 

ابوشامل

محفلین
یہ صالح علیہ السلام کی قوم کا علاقہ تھا جو "مدائن صالح" کہلاتا ہے۔ یہی پر اللہ تعالی کی طرف سے اونٹنی کی شکل میں ایک نشانی اتری تھی جسے بدبخت قوم نے قتل کر دیا اور عذاب الہی کی مستحق ٹھہری۔ یہ قوم تعمیرات میں اوج کمال پر تھی اور پہاڑوں کو تراش کر یہ شاندار عمارات کھڑی کرتی تھی جس کی عکاس مندرجہ بالا تصویر ہے۔
 
Top