میچ تو اس دن اچھا کھیلنے والی ٹیم ہی جیتے گی۔
لیکن جہاں ایک طرف انڈیا کو ہوم گراؤنڈ کی برتری حاصل ہے وہیں سری لنکا کی پچھلے عالمی کپ میں بھی اور اس میں بھی کارکردگی بڑی متاثر کن رہی ہے۔
میں نے پتہ نہیں پر چیک لگایا ہے کیونکہ انڈیا اور سری لنکا دونوں ٹیموں میں اچھے کھلاڑی ہیں، میچ ونر بھی ہیں۔ انڈیا کو ہوم گراؤنڈ اور کراؤڈ کا فائدہ ملے گا باقی وہی جیتے گا جو اچھا پرفارم کرے گا۔