تعارف عامر شھزاد، کمپیوٹر دوستی اور یہاں

asakpke

محفلین
میرا نام عامر شھزاد ہے۔کمپیوٹر کے ساتھ دوستی ہے۔ بہت خوش ہوں کہ اب ویب پر اردو کا بہت کام ہو رہا ہے۔ اگر آپ کو میری اردو میں خامیاں ملیں تو نظرانداز کردیں۔
 
اردو محفل میں ایک بار پھر خوش آمدید عامر شہزاد بھائی۔ امید ہے آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا ملے گا۔

اور ہاں اگر ہماری اردو میں کوئی خامی نظر آئے تو نظر انداز کرنے کے بجائے آگاہ کر دیا کریں۔ ہم ممنون ہونگے۔
 
اک انسان

السلام علیکم
محفل میں خوش آمدید۔

اردو محفل میں ایک بار پھر خوش آمدید عامر شہزاد بھائی۔ امید ہے آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا ملے گا۔

اور ہاں اگر ہماری اردو میں کوئی خامی نظر آئے تو نظر انداز کرنے کے بجائے آگاہ کر دیا کریں۔ ہم ممنون ہونگے۔

واہ صاحب کچھ بھی نہ کہا کچھ کہہ بھی گئے :applause:
 
Top