حضرت انکسار فرما رہے ہیں مگر خاکسار تو آپ سے سیکھتا ہے اور سیکھتا رہے گا
آپ غالباَ مصروفیات کے سبب اصلاح سخن سیکشن میں کم کم اور بہت کم
تشریف لاتے ہیں ۔۔۔۔ حکم تو جناب الف عین صاحب اور جناب یعقوب آسی صاحب
دے سکتے ہیں فقیر تو درخواست ہی کر سکتا ہے یوں کہہ کر احقر کو شرمندہ نہ کریں
آپ بندے کے لئے استادوں میں سے ہیں ۔۔۔۔ اللہ یہ تعلق مستحکم فرمائے ۔۔ آمین