مبارکباد عبدالرحمٰن کو دو ہزاری منصب مبارک!

محمد وارث

لائبریرین
مجھے کچھ کچھ یاد پڑتا ہے کہ میرے مکتب کی کتاب جس کا نام ہماری کتاب تھا اس میں گزر کا املا گذر لکھا ہوتا تھا
گوگل کے مطابق تو اس کا صحیح املا "گزارش" ہی ہے۔
صحیح املا : ذ، ز، ژ
باقی اہل زبان اور اہل علم ہی بتا سکتے ہیں۔

فارسی، جس زبان کا یہ لفظ ہے یعنی مصدر گذاشتن سے، اُس میں معیاری املا میں گاف کے بعد ہمیشہ ذال ہی آتی ہے جیسے، گذشت، گذشتہ، گذر، گذار، گذارش وغیرہ لیکن کبھی کبھی ان کے ہاں بھی گاف کے بعد زے آ جاتی ہے، البتہ اردو والوں نے ان سب الفاظ میں گاف کے بعد زے ڈال دی ہے اور اردو کی معیاری املا میں گزشت، گزار، گزر، گزشتہ، گزارش ہی ہے۔ آپ فرہنگ آصفیہ دیکھیے اس میں "گذارش" کی انٹری موجود ہے لیکن آگے لکھا ہے کہ "دیکھو گزارش"۔ :)
 
شکریہ سلامت رہیں
شکریہ سلامت رہیں
بہت بہت مبارک ہو بھائی!!!
شکریہ سلامت رہیں
دو ہزاری منصب مبارک ہو ۔
شکریہ سلامت رہیں
شکریہ سلامت رہیں
شکریہ سلامت رہیں
آپ کو مبارک ہو عبدالرحمٰن صاحب!
شکریہ سلامت رہیں
بہت مبارک ہو عبد الرحمن
شکریہ سلامت رہیں
بہت بہت مبارکباد!! :)
شکریہ سلامت رہیں

شکریہ سلامت رہیں
عبدالرحمن بھائی بہت مبارک ہو۔
شکریہ سلامت رہیں
شکریہ سلامت رہیں
تمام دوستوں کی محبتوں میں لیاقت علی عاصم کا ایک شعر
بہت ضخیم کتابوں سے چن کے لایا ہوں
انہیں پڑھو ورق انتخاب ہیں مرے دوست
سدا سلامت رہیں مسکراتے رہیں محفل کی رونقیں بڑھاتے رہیں
 
ہمارے نام پر بحث بہت ہوئی ہے اب تو کچھ رحم کریں نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور کر لیں ایڈمن جی ؟
پاکستان کے حکمران اور اس محفل کے ایڈمن مشبہ ہیں سفارش کے بغیر بات ہی نہیں سُنتے
 
عبدالرحمن بھائی میری دعا ہے کہ آپ اس فورم اور ہر جگہ بھلائی کا پیغام عام کرتے رہیں۔
انشاءاللہ جو محبتیں ملی ہیں یہی اپنی آخری سانس تک تقسیم کرتے رہے گے اور لوگوں کے لیے مسکراہتوں کا ذریعہ بھی بنتے رہے گے
 
اردو محفل کا نیا ممبر ہوں اس ضوابط سے بھی نابلد ہوں اور اسکے کمپیوٹر پر استعمال س ابھی ناواقف ہوں اگر کسی جگہ پر غلطی ہو جائے تو احباب در گذر فرمائیں
 
اگر آپ کا کوئی اپنا مثلاً امی جان ناراض ہو جائیں تو اگر اس بات سے آپ کو فرق پڑتا ہے تو یہ مطلب ہے اور اگر آپ کو اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہے کہ وہ ناراض ہیں تو یقیناً آپ کو اس بات سے کوئی مطلب نہیں۔
 
Top