ایچ اے خان
معطل
مبارک ہو چوہدری
خیر مبارک۔ شکریہزندہ دلی سے بھر پور گیارہ ہزار مراسلہ جات کا سنگِ میل مبارک ہو چوہدری صاحب
خیر مبارک خان جیمبارک ہو چوہدری
خود کچھ نہ کریعبدالقیوم چوہدری
بہت بہت مبارک ہو جی 11 ہزاری منصب۔۔
یونہی محفل پر رونقیں بکھیرتے رہیں ۔۔اللہ آ پ کے علم عمل میں برکت دے اور آپ سے کوئی بڑا کام لے لے ۔۔۔آپ کی ذات کو ہمارے لیے نافع بنادے آمین
اللہ کے فضل سے اک ایسا کام کررہا ہوں جس پے میں روز قیامت فخر کر سکوں گا ۔۔اور مجھے امید ہے کے اللہ میرا یہ عمل قیامت تک آنے والی نسلوں تک کے لیے نافع بنا دے گا۔۔اور اسے قبول کر کے میرے لیے نجات کا باعث بنا دے گا۔۔۔خود کچھ نہ کری
یہ صیب کیا ہوتا ہے؟
آپ تو ڈاکؤں کی طرح مبارک باد دے رہے ہیںمبارک ہو چوہدری
ایران سے جتنی نفرت یہ کرتے ہیں سعودیہ بھی نہیں کرتا کیا نجات کے لیے اتنا کافی نہیںہے کوئی آپ کے پاس بھی ایسا کام جس پے آپ فخر کر سکیں۔۔۔؟؟؟ ایچ اے خان
بالکل بھی نہیں۔۔۔۔یہ کافی نہیں ہے اور نہ ہی اس سے نجات ممکن ہے۔۔۔ایمان سے کہیں کسی سے نفرت نجات کا باعث ہو سکتی ہے بھلا ؟؟ چاہے وہ ایران ہو یا کوئی اور فتنوں کا گڑھ۔۔؟ایران سے جتنی نفرت یہ کرتے ہیں سعودیہ بھی نہیں کرتا کیا نجات کے لیے اتنا کافی نہیں
اللہ کے فضل سے اک ایسا کام کررہا ہوں جس پے میں روز قیامت فخر کر سکوں گا ۔۔اور مجھے امید ہے کے اللہ میرا یہ عمل قیامت تک آنے والی نسلوں تک کے لیے نافع بنا دے گا۔۔اور اسے قبول کر کے میرے لیے نجات کا باعث بنا دے گا۔۔۔
میں بیان تو نہیں کرنا چاہتا تھا مگر آپ کا یہ کہنا نشتر کی طرح لگا۔۔۔
ہے کوئی آپ کے پاس بھی ایسا کام جس پے آپ فخر کر سکیں۔۔۔؟؟؟ ایچ اے خان
بہت بہت مبارک ہو جی 11 ہزاری منصب۔۔
مبارک ہو
چوہدری صاحب بہت مبارک ہو
مبارک ہو!
مبارکاں ہون چوہدری صاحب۔۔۔
بہت بہت مبارک چوہدری صیب.
آپ کو بہت مبارک ہو عبدالقیوم بھائی
دلی مبارک باد ،چوہدری صاحب آپ کو ۔
خیر مبارک۔زندگی جگاتے گیارہ ہزار مراسلے۔
مبارک ہو۔
آمین۔ شاہ جی بہت شکریہیونہی محفل پر رونقیں بکھیرتے رہیں ۔۔اللہ آ پ کے علم عمل میں برکت دے اور آپ سے کوئی بڑا کام لے لے ۔۔۔آپ کی ذات کو ہمارے لیے نافع بنادے آمین
آمیناللہ خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!