اے خان
محفلین
پیارے محفلین ہمارے پیارے چوہدری جی یعنی عبدالقیوم چوہدری جی پندرہ ہزاری منصب پر فائز ہو چکے ہیں. چوہدری جی کو پندرہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو
بجا فرمایا ۔ویسے ”چوہدری“ اور ”جی“ کا ملاپ خوب رہا۔۔۔
لیکن اب کوئی سردار کے ساتھ ”جی“ نہ لگائے!!!