قیصرانی
لائبریرین
برادرم عبدالقیوم چوہدری کے 3000 مراسلے پورے ہوئے۔ مبارکباد
عزت افزائی کا شکریہ۔ نوازش قیصرانی بھائیبرادرم عبدالقیوم چوہدری کے 3000 مراسلے پورے ہوئے۔ مبارکباد
خیر مبارک سر۔عبدالقیوم چوہدری صاحب کو تین ہزار مراسلے مبارک ہوں
خیر مبارک ۔۔۔قیصرانی انکل نے اکاؤنٹ چیک کر لیا ہے۔ تین ہزار مراسلے پورے ہو چکے ہیں۔ مبارک قبول کر لیں۔ آج ویسے بھی آپکی عید کا دن ہے
شکریہ برادرمعبدالقیوم چوہدری کو 3000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
بہت شکریہ چوہدری صاحب
محترم الف نظامی صاحب۔۔ خیر مبارک ۔ نوازشمبارک باد!
ثلاثہ الف۔۔۔ شکرن اخیالف مبروک برادر
خیر مبارک جی۔مبروک یا تین ہزاری ۔۔
خیر مبارکمبارک ہو عبدالقیوم
خیر مبارک۔۔۔۔ شکریہ جنابآج کل تو ہر طرف ہزاری ہزاری کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔ اور ان تمام کے پیچھے اپنے قیصرانی بھائی کی کاوش کارِفرما ہے۔۔۔۔
زبردست عبدالقیوم چوہدری صاحب۔۔۔۔ تین ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔ اور یوں ہی ہزاری ہزاری کی صدا میں اضافے کا سبب بنتے رہیں۔
خیر مبارک ۔۔۔شکریہبہت بہت مبارک جناب
دعاؤں بھری خیر مبارک ۔ بہت نوازشمحترم عبدالقیوم چوہدری بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
ماشااللہ شاید تصویر بھی انھیں کی ہے ؟ اللہ ان کی تمام نیک خواہشات پوری کرے آمین، معذرت خواہ ہوں مجھے ڈائنوسارز میں دلچسپی نہیں اسی لیے میرے پاس معلومات بھی نہیں جو اپنے کیوٹ سے بھتیجے کی نظر کر سکوں آپ کے اور آپ کے بیٹے کے لیے ڈھیروں دعایںخیر مبارک ۔۔۔شکریہ
میرا بیٹا بھی جنگلی حیات کا بہت شوقین ہے۔ جب بھی میں اسے جنگلی حیات پر گفتگو کرتے دیکھتا ہوں تو آپ بھی یاد آ جاتے ہیں۔
اس کی دن بھر کی مصروفیات کا ایک بڑا حصہ ڈائینوسار والی موویز دیکھنے اور کھلونا جانوروں سے کھیلنا ہے۔ یہ تصویر میں نے آج صرف آپ کے لیے بنائی ہے۔