مبارکباد عبداللہ محمد بھی ہوئے ہزاری

یاز

محفلین
عبداللہ محمد صاحب بھی تین ہندسوں کے چنگل سے نکل کر چہار ہندسی دنیا میں قدمِ رنجہ فرما چکے ہیں، اور بقول جناب کے، ان کو مطلع کیا گیا ہے کہ ان کو فورم کا نشہ بھی ہو گیا ہے۔ جناب کے مراسلہ جات کم ہوتے ہیں، لیکن خوب ہوتے ہیں۔ عبداللہ صاحب کی بات چیت بظاہر ہلکی پھلکی دکھائی دیتی ہے، لیکن اسی انداز میں بسا اوقات کافی گہری باتیں بھی کر جاتے ہیں حضرت۔

تو جناب ہماری جانب سے عبداللہ صاحب کو ہزاری ہونے پہ مبارک باد۔
اسی تناظر میں ان کا سپاسنامہ بھی پڑھنے لائق ہے جو کہ انہوں نے نئے ہزاریے میں انٹری مارنے کے فوراً بعد جاری کیا ہے۔ یہ رہا لنک
فورم کا نشہ ہو گیا ہے
 
بہت شکریہ یاز بھائی۔

مبارک ہو عبداللہ صاحب
شکریہ وارث بھائی
بہت بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی :)
شکریہ است
چلیں جناب۔ ادھر بھی مبارک ہو۔
شکریہ جی شکریہ
شکراً
بہت مبارک ہو عبداﷲ امانت محمدی صاحب
شکریہ
بہت بہت مبارک ہو جناب
شکریہ
میں اگلے ہفتے مِٹھائی کھان آ ریا واں! ;):p
کیوں نہیں مٹھائی لیتے آنا مل کر کھائینگے۔
بہت شکریہ بھائی
السلام علیکم
مبارک ہو عبداللہ محمد صاحب
وعلیکم السلام شکراً
 
پہلے تو کبھی چلتے نہیں دیکھی مٹھائی،اب آپ چلا دیں تو الگ بات ہے-
مبارک ہو آپ کو ایک ہزاری ہونے پر
شکریہ بھائی-

مبارک ہو ہزاری منصب۔ کرکٹ نے دلا دیا یہ منصب شاید!!
شاید نہیں جی یقیناً کرکٹ ہی باعث بنی- اور شکریہ جی-
خیر مبارک عبداللہ محمد مٹھائی کب کھلا رہے ہیں؟
یہ بھلکڑ میاں کچھ کہہ رہے ہیں دیکھیں کب کھلاتے؟ ویسے شکریہ است-
 
Top