مبارکباد عبداللہ کو سات ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارک باد!

فرقان احمد

محفلین
سات ہزار کا ہدف ادارہ پار کر چکا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ادارے کی مجموعی کارکردگی قابل صد ستائش ہے، بالخصوص کھیل کے میدان میں ادارے نے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ اس مبارک موقع پر ہم عبداللہ بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ ادارہ اپنی کارکردگی کے تسلسل کو اسی طرح برقرار رکھے گا ۔ نیک تمنائیں ہمراہ ہیں!
 
سات ہزار کا ہدف ادارہ پار کر چکا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ادارے کی مجموعی کارکردگی قابل صد ستائش ہے، بالخصوص کھیل کے میدان میں ادارے نے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ اس مبارک موقع پر ہم عبداللہ بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ ادارہ اپنی کارکردگی کے تسلسل کو اسی طرح جاری رکھے گا ۔ نیک تمنائیں ہمراہ ہیں!

بہت شکریہ بھائی- خوش رہئیے


شکریہ بھائی-
ویسے وہ مراسلہ میٹر سے پتا تو چلائیں اس دفعہ ہزاری رفتار کے لحاط سے کونسے نمبر پر آئی ہے-

آپ کو مبارک ہو عبداللہ صاحب۔

شکریہ جناب- تے صاب لانا کدوں چھڈو گے-

بالخصوص مزاح کے عناصر سے مرکبِ ادارہ بنا ہے!

عبداللہ بھائی بے حد مبارکباد قبول کیجیے!

بہت شکریہ بہنا!

محترم عبداللہ بھائی
آپ کودلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں

شکریہ بھائی


دیا پتا لگاؤ عبداللہ بھائی ریٹنگز دے کر کہاں رفوچکر وغیرہ ہوئے ہیں!

پتہ لگ جائے فئیر مینوں وی دسنا !!
 

یاز

محفلین
سات ہزار پھلجھڑیوں کی کامیاب تکمیل پہ ہماری جانب سے بھی مبارک بادیں اور داد و تحسین قبول کیجئے۔
 
مبارکباد کے مطابق تو 2 جون سے 10 جولائی تک ہزار مکمل ہوئے ہیں۔

یعنی فیفا عفیفا بھی کام نہ آ سکی خیر اب آئی سی سی جوان کی دفعہ کوشش کریں مزید تیز ہزاری کی-

مبارک ہو عبداللہ بھائی.

شکریہ جناب

سات ہزار پھلجھڑیوں کی کامیاب تکمیل پہ ہماری جانب سے بھی مبارک بادیں اور داد و تحسین قبول کیجئے۔

شکریہ پائن- ان میں سے 4 ہزار تو آپکو تنگ کرتے ہوئے ہوں گے-

سات ہزاری منصب بہت مبارک ہو

شکریہ فہد میاں

سات ہزاری منصب بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی

بنا کانٹے کے شکریہ چوہدری صاب


شکریہ پائن

سات ہزار۔بہت مبارک ۔عبداللہ صاحب

شکریہ بھائی

سات ہزار مراسلات کی کامیاب اشاعت پر ادارے کو مبارک ہو۔ :)

ادارے کی جانب سے شکریہ صاحب-
 
Top