تعارف عبدالکریم بلوچستان سے

السلام علیکم محترم بھائیوں اور بہنوں،
میرا نام سید عبدالکریم ہے میرا تعلق صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے
اردو محفل کو میں کم از کم چار سالوں سے دیکھتا آ رہا ہوں مگر شمولیت کل چھ جنوری دو ہزار اکیس کو اختیار کی
نوٹ: میں ایک پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والا ہوں میری اردو میں گڑبڑ ہوسکتی ہے اس پر میرا مذاق اڑانا یا ہنسنا منا ہیں
 
آخری تدوین:
السلام علیکم محترم بھائیوں اور بہنوں،
میرا نام سید عبدالکریم ہے میرا تعلق صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے
اردو محفل کو میں کم از کم چار سالوں سے دیکھتا آ رہا ہوں مگر شمولیت کل چھ جنوری دو ہزار ایکس کو اختیار کی
نوٹ: میں ایک پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والا ہوں میری اردو میں گڑبڑ ہوسکتی ہے اس پر میرا مذاق اڑانا یا ہنسنا منا ہیں،
بلاگنگ میرا شوق ہے بیس سے زائد بلاگ استعمال کرتا ہوں، پر اردو صارفین کے لئے یہ پہلا بلاگ ہے
اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔

مندرجہ ذیل لنک پر جاکر اپنے بلاگ کا مکمل تعارف دے سکتے ہیں۔

اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خوش آمدید جناب
اس فورم میں آپ بے فکر ہو جائیں آپ پر کوئی نہیں ہنسے گا، ہاں مگر جب کسی بات میں آپ کو کوئی مشکل ہو تو اصلاح کراتے رہیے ہمارے فورم میں اچھے اچھے اساتذہ موجود ہیں
اگر میں کہوں اس فورم کی سب سے بڑی خوبی اصلاح (بغیر کسی تنقید کے) ہے تو بالکل غلط نہیں ہو گا
خوش رہیے اور بے دھڑک فورم کو اپنے خیالات سے مزید خوبصورت بنائیے :)
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم محترم بھائیوں اور بہنوں،
میرا نام سید عبدالکریم ہے میرا تعلق صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے
اردو محفل کو میں کم از کم چار سالوں سے دیکھتا آ رہا ہوں مگر شمولیت کل چھ جنوری دو ہزار ایکس کو اختیار کی
نوٹ: میں ایک پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والا ہوں میری اردو میں گڑبڑ ہوسکتی ہے اس پر میرا مذاق اڑانا یا ہنسنا منا ہیں،
بلاگنگ میرا شوق ہے بیس سے زائد بلاگ استعمال کرتا ہوں، پر اردو صارفین کے لئے یہ پہلا بلاگ ہے
اردو محفل میں خوش آمدید
دوہزار ایکس میں ٹائپو ہے اکیس "ی" آگے پیچھے ہو گئی ہے۔
 
خوش آمدید جناب
اس فورم میں آپ بے فکر ہو جائیں آپ پر کوئی نہیں ہنسے گا، ہاں مگر جب کسی بات میں آپ کو کوئی مشکل ہو تو اصلاح کراتے رہیے ہمارے فورم میں اچھے اچھے اساتذہ موجود ہیں
اگر میں کہوں اس فورم کی سب سے بڑی خوبی اصلاح (بغیر کسی تنقید کے) ہے تو بالکل غلط نہیں ہو گا
خوش رہیے اور بے دھڑک فورم کو اپنے خیالات سے مزید خوبصورت بنائیے :)
بجا فرمایا میں بہت ٹائم سے دیکھ رہا ہوں اس فورم کو بلکل ایسا ہی ہے جیسے آپ کہہ رہے ہیں
 
مابدولت اس محفل ہزار رنگ میں برادر نووارد محترم عبدالکریم کو خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں یہاں پرلطف اور معلومات آفریں ساعتیں گذارنے کی نوید جانفزا سنانے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔
اردو محفل میں:welcome: ۔ :):)
 
:mogambo:
 
Top