جاسم محمد
محفلین
تنقید ضرور کریں۔ پر اس کے اندر کچھ مواد بھی شامل کر لیں تاکہ بعد میں رسوائی نہ ہو۔حکومت میں رہ کر کیسی کیسی سننی پڑتی ہیں اس کا اندازہ تو ابھی آگے چل کر ہو گا ۔ یہ تو آغاز ہے پیارے بھائی ۔
وزیر اعظم عمران خان نے نماز عید ادا نہیں کی کیونکہ تصویر اپلوڈ نہیں ہوئی۔ یا نواز شریف اپنے منصب کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کرتے تھے وغیرہ محض تنقید برائے تنقید ہے۔ اس سے تحریک انصاف کو ہی فائدہ ہوگا۔